پرویزالٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور( اے بی این نیوز ) اینٹی کرپشن کی عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہردی پرویزالٰہی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ عدالت نے چوہدری پرویز الٰہی کو گرفتارکرکے2جون تک پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کے دو وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے، پہلاوارنٹ […]
سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف حکم امتناع جاری کردیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے حکومت کی جانب سے تشکیل دیئے گئےآڈیو لیکس کمیشن کیخلاف حکم امتناع جاری کردیاچیف جسٹس عمر عطا بندیال کا کہنا ہے کہ آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کا نوٹیفکیشن بظاہر آرٹیکل 209 سے تجاوز ہے، عدالت کے ججز میں تفریق ڈالنے کی ایک کوشش ہے، ہوسکتا ہے یہ […]
پاکستان تحریک انصاف کے راہنما ابرار الحق نے بھی سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما ابرار الحق بھی پی ٹی آئی نےسیاستچھوڑنے کا اعلان کر دیا انہوں نے کہکہا کہ شاید کو ئی ہو جس نے نو مئی کے واقعات کی مذمت نہ کی ہو،وہ پریس کانفرنس کے دوران آبدیدہ ہو گئے،انہوں نے کہا کہ اس طرح کے واقعات […]
پاکستان تحریک انصاف کے راہنما سیف اللہ نیازی نے بھی پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما سیف اللہ نیازی نے بھی پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا،انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرنے کے دوران یہ اعلان کیا،انہوں نے کہا کہ مجھے اپنی زندگی اور صحت پر توجہ دینی ہے،انہوںنے مئی کے واقعات کی مذمت کی،جذباتی ہو […]
9مئی کی آڑ میں ہونیوالا ظلم و ستم بند کیا جائے، فرخ حبیب

اسلام آباد (اے بی این نیوز)نومئی کی آڑ میں ہونیوالا ظلم و ستم بند کیا جائے، فرخ حبیب نے کہا ظلم کرکے تحریک انصاف کو دبایا نہیں جاسکتا ، قیدیوں کے ساتھ ناروا سلوک فوری طور پر بند ہونا چاہیے اس طرح کے اقدامات سے عوام میں غم و غصہ بڑھ رہا ہے۔ تحریک انصاف […]
مہنگائی اتنی ہے کہ سمجھ نہیں آتا منہ چھپا کر کہاں جاؤں؟ شہباز شریف

کراچی(اے بی این نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی اتنی ہے کہ سمجھ نہیں آتا منہ چھپا کر کہاں جاؤں؟ سیاسی استحکام کے بغیر معاشی استحکام ناممکن ہے۔کاروباری شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ بزنس مین طبقے کی پاکستان کے لیے بہت بڑی خدمات ہیں، جب […]
پی ٹی آئی کو چھوڑنے یا نہ چھوڑنے کے حوالے سے راجہ خرم نواز کی قریبی رفقا سے مشاورت مکمل

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پی ٹی آئی کو چھوڑنے یا نہ چھوڑنے کے حوالے سے راجہ خرم نواز کی قریبی رفقا سے مشاورت مکمل ، اسد عمر کی طرز پر پریس کانفرنس کرنے پر اتقاق کیا گیا ہے،قریبی رفقا ء نے مشورہ دیا کہ پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفی نہ دیا جائے […]
نفرت کی سیاست معاشرے کے لیے زہر قاتل ہے، چوہدری شجاعت حسین

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ شہداء ہمارا فخر،وقار مجروح کرنے والے معافی کے مستحق نہیں،پاکستان شہداء کی قربانیوں کا مقروض،نفرت کی سیاست معاشرے کے لیے زہر قاتل ہے،سب مل کر سیاسی اور معاشی استحکام کے لیے کام کریں، وہ مرکزی سیکرٹری اطلاعات مصطفیٰ ملک […]
عمران خان کی بیٹوں کے ساتھ شمالی پہاڑوں میں پیدل سفر کرنے کی خواہش کا اظہار

اسلام آباد (اے بی این نیوز)عمران خان کا ایک دن پاکستان کو دنیا کا اسکیئنگ کیپیٹل بنانے کا عزم،عمران خان کی بیٹوں کے ساتھ شمالی پہاڑوں میں پیدل سفر کرنے کی خواہش کا اظہار کیا،عمران خان نے کہا کہ ایک دن پاکستان کو اسکیئنگ کا دارالحکومت بنائیں گے، ان دنوں مجھے صرف ایک چیز یاد […]
پاکستان کی جانب سے زلزلہ زدہ ترکیہ و شام کے لیے مزید امداد روانہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)این ڈی ایم اے نے پاکستانی عوام کی جانب سے ترکیہ اور شام کے زلزلہ زدگا ن کے لیے مزید سامان روانہ کر دیا۔ اس سلسلے میں ایک سول بحری کارگو 24کنٹینرز پر مشتمل امدادی سامان جس میں ترپال، خیمے، بستر، کپڑے اور جنریٹر شامل ہے لیکر آج پورٹ قاسم […]