اہم خبریں

جماعت اسلامی کا ملک بھر میں فوری عام انتخابات کرانے کا مطالبہ

لاہور(اے بی این نیوز    ) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پورے ملک میں فوری عام انتخابات کا انعقاد کیا جائے، ملکی مسائل کا حل الیکشن میں ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ڈی ایم یا پی ٹی آئی کو100بار بھی حکومت ملے تو بھی یہ لوگ […]

ڈائیلاگ کی کوشش کرتا ہوں تو اور سختی شروع ہو جاتی ہے‘عمران خان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جب بھی ڈائیلاگ کی کوشش کرتا ہوں اگلےدن اور سختی شروع ہو جاتی ہے چاہتا ہوں بات سے مسائل حل ہو جائیں اگلےدن مزید مقدمے بن جاتے ہیں۔سوشل میڈیا پر خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ کیا کوئی چاہے […]

کیسکو نے نیشنل گیمز کے دوران ایوب اسٹیڈیم کوئٹہ کی بجلی کاٹ دی

کو ئٹہ (  اے بی این نیوز  )کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نے کوئٹہ کے ایوب اسٹیڈیم کی بجلی بل کی عدم ادائیگی کے باعث منقطع کردی۔واضح رہے کہ اسٹیڈیم میں ان دنوں نیشنل گیمز جاری ہیں تاہم کھیلوں کو تعطل سے بچانے کے لیے اسٹیڈیم میں جنریٹر استعمال کیا جا رہا ہے۔کیسکو ذرائع کے مطابق کمپنی […]

اپریل اور مئی کے دوران 125 عدم توجہی کا شکار بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   ) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفئیر بیورو راولپنڈی کی ریسکیو آپریشن ٹیم نے اپریل اور مئی کے دوران 125 عدم توجہی کا شکار بچوں کو حفاظتی تحویل میں لیا بچے راولپنڈی شہر کی سڑکوں، چوراہوں اور معروف تجارتی مراکز میں سے تحویل میں لیے گئے ان بچوں میں سے 61 بچے بھیک […]

جمال اکبر انصاری بھی پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت اور عہدے سے مستعفی

راولپنڈی (اے بی این نیوز    )تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو بڑا دھچکا لگ گیا،پی ٹی آئی کے چیف الیکشن کمشنر جمال اکبر انصاری بھی پارٹی کی بنیادی رکنیت اور عہدے سے مستعفی ہو گئے۔نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جمال اکبر انصاری نے کہاکہ 9 مئی کے واقعات پر دل […]

دنیا کی مختصر ترین پریس کانفرنسز میں سیف اللہ نیازی کا نام سر فہرست آگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )دنیا کی مختصر ترین پریس کانفرنسز میں سیف اللہ نیازی کا نام سر فہرست آگیا،سیف اللہ نیازی نے 52 سیکنڈ پر مشتمل مختصر ترین پریس کانفرنس کی ،سیف اللہ نیازی بغیر صحافیوں کے سوال سنے برق رفتاری سے پریس کلب سے روانے ہو گئے۔

نو مئی کے واقعات کا ماسٹر مائنڈ عمران خان ہے، مریم نواز

وہاڑی(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر اور نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف اور اُس کی بیٹی قدرت پر یقین رکھتے ہیں اور سیاسی انتقام پر کوئی یقین نہیں رکھتے، نو مئی کے اہداف عمران خان نے خود مقرر کیے تھے۔وہاڑی میں تنظیمی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مریم […]

ایف بی آر افسران کے اختیارات میں کمی کی تجویز

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )ایف بی آر افسران کو ٹیکس گزاروں کو گرفتار کرنے کے اختیارات میں کمی کی سفارش کی گئی ہے،کاروباری افراد کو ٹیکس چوری کے شعبہ پر گرفتاری پر تحفظات تھے،تمام اسٹیک ہولڈرز نے ایف بی آر افسران کے اختیار میں کمی کی سفارش کی تھی،ایف بی آر افسران کو ٹیکس […]

جو ریڈلائنز 9 مئی کو کراس ہوئیں اس سے قبل کسی نے سوچا بھی نہ تھا،وزیر دفاع

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو ریاست کیخلاف بغاوت ہوئی، پرتشدد واقعات میں ملوث لوگ ذہنی اور نظریاتی طور پر پاکستانی نہیں تھے۔لاہور میں جناح ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ فوجی تنصیبات کو مسخ کرنا ناقابل معافی ہے،جو ریڈلائنز 9 […]

عمران خان کا ٹرائل بھی ملٹری کورٹ کے زمرے میں آتا ہے: وزیر داخلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز    ) وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا کہ ممنوعہ علاقوں میں جانے والے، بھیجنے والے اور جانے میں مدد کرنے والے پر ملٹری ایکٹ لگتا ہے، آفیشل سیکرٹ ایکٹ اور ملٹری ایکٹ کا اطلاق وہاں ہوتا ہے جو دفاع سے متعلقہ جگہ ہو، جناح ہاؤس کور کمانڈر کی رہائش گاہ […]