اہم خبریں

جونیئر ہاکی ایشیاء کپ، پاکستان اور بھارت کا میچ کل کھیلا جائے گا

لاہور(نیوزڈیسک)جونیئر ہاکی ایشیاء کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کل کھیلا جائے گا، پاکستان ٹیم اب تک گروپ میں ناقابل شکست ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستان نے چائینز تائپے کو 0-15 سے ہرایا تھا جبکہ دوسرے میچ میں تھائی لینڈ کو بھی 9 گول کے بڑے مارجن سے شکست دی تھی۔بھارت کےخلاف میچ سے […]

یہ کیسی جوڈیشری ہے جو کہہ رہی ہے کہ ہمارا احتساب نہ کرو،افنان اللہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)رہنما ن لیگ ڈاکٹر افنان اللہ نے کہاہے کہ جو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑے جا رہے ہیں وہی لوگ جوڈیشل کمیشن کی تشکیل کے خلاف فیصلے دے رہے ہیں، یہ کیسی جوڈیشری ہے جو کہہ رہی ہے کہ ہمارا احتساب نہ کرو۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں انہوں نے کہاکہ […]

عرب امارات روسی سونے کا سب سے بڑا درآمد کنندہ بن گیا

ابوظہبی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات روسی سونے کا سب سے بڑا درآمد کنندہ بن گیا،مغربی ممالک کی طرف سے پابندیوں کے بعد متحدہ عرب امارات (یو اے ای) روس کے سونے کا سب سے بڑا درآمد کنندہ ملک بن گیا ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روس کے کسٹمز ریکارڈ سے معلوم ہوتا ہے کہ پچھلے […]

عمران خان کا 2018 کے بعد بیٹوں سے رابطہ بالکل ختم ہوگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )سابق وزیراعظم عمران خان سنہ 2014 کے دھرنے کے دوران ہر ویک اینڈ پر دونوں بیٹوں سے ٹیلی فونک رابطہ کیا کرتے تھے اور ان سے ملاقات کے لیے ہر برس موسم گرما میں برطانیہ بھی جاتے تھے لیکن پھر عمران خان اور ان کے بیٹوں کے درمیان رابطے معدوم […]

خاکروب عمران خان کے ضمانتی مچلکے دینے عدالت پہنچ گیا

لاہور(نیوزڈیسک)زمان پارک کا خاکروب عمران خان کے ضمانتی مچلکے دینے عدالت پہنچ گیا، تاہم عدالت نے اسے مسترد کردیا،لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خلاف جناح ہاؤس حملہ کیس کی سماعت ہوئی،انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج اعجاز بٹر نے کیس پر سماعت کی۔ جب کہ […]

شوکت ترین سمیت کئی بڑے ناموں کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹر شوکت ترین، فلک ناز اور ذیشان خانزادہ کا بھی پارٹی چھوڑنے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا آفریدی بھی پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کرسکتے ہیں، وہ بطور آزاد امیدوار منتخب ہونے کے بعد عمران خان کے ساتھی بنے تھے۔ذرائع کے […]

مہنگائی کی مجموعی شرح 45.49 فیصد پرآگئی،ادارہ شماریات

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.42 فیصد کی معمولی کمی ہو ئی ہے،مہنگائی کی مجموعی شرح 45.49 فیصد پرآگئی،ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعدادوشمار جاری کردیے،ایک ہفتے میں 18 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، ایک ہفتے میں 16 اشیاء کی قیمتوں میں کمی اور17 […]

مفتاح اسماعیل نے ن لیگ کو چھوڑنے کی مشروط آمادگی ظاہر کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے اگر مسلم لیگ کو چھوڑ دیا تو میں بھی چھوڑ دوں گا،صحافیوںسے ملاقات کے موقع پر سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سیاسی مستقبل کا فیصلہ […]

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارے سپوتوں نے جانوں کا نذرانہ پیش کرکے ملک میں دہشت گردی پر قابو پا یا، وزیراعلیٰ

گلگت(  اے بی این نیوز   )ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی یوم تکریم شہداءکے حوالے سے تقاریب منعقد ہوئیں اس سلسلے میں مرکزی تقریب سنٹرل پولیس آفس گلگت میں ہوئی جس میں گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ وزیر اعلی گلگت خالد خورشید چیف سیکرٹری محی الدین احمد وانی اور آئی جی پی دار علی […]

مصنو عی ذہانت عذاب بن گئی، الیکشن پر اثر انداز ہو نے کا خدشہ

و اشنگٹن(اے بی این نیوز   )چیٹ جی پی ٹی بنانے والی امریکی کمپنی نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے انتخابات کے عمل پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹو سیم آلٹ مین نے امریکی سینیٹ سے بات کرتے ہوئے کہا کہ انتخابات میں مداخلت کے لیے مصنوعی ذہانت کا […]