عمران اسماعیل کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کردیا گیا

کراچی (نیوزڈیسک)سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کو سینٹرل جیل کراچی سے رہا کر دیا گیا جس کے بعد گورنر سندھ عمران اسماعیل سمیت 5 اراکین کی جانب سے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کیا جاسکتا ہے۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عمران اسماعیل کو 50 ہزار روپے کے ذاتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دیتے […]
اینٹی کرپشن عدالت نے پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کرد یا

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) صدر پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا،اینٹی کرپشن عدالت کے جج علی رضا نے دو صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا،فیصلے میں لکھا گیا کہ قانون تمام شہریوں کےلیے برابر ہے، عدالت پرویز الہٰی کی ضمانت […]
بنوں، پالتو کتے کو مارنے پر مالک نے ایک شخص کی جان لے لی

بنوں (نیوزڈیسک)بنوں میں پالتو کتے کو مارنے پر کتے کے مالک نے طیش میں آکر ایک شخص کو قتل کرکے اس کی لاش کو آگ لگا دی۔تفصیلات کے مطابق واقعہ تھانہ صدر کی حدود سرورغزنی خیل میں پیش آیا۔ جہاں ملزم نے 35 سالہ نوجوان شاقیازکوقتل کرکے لاش پر پیٹرول چھڑکا کر آگ بھی لگادی جس […]
ہاشم ڈوگر،چوہدری اخلاق،تیمور بھٹی کا ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی چھوڑنے کااعلان

اسلام آباد(اے بی این نیوز)تحریک انصاف کے رہنمائوںہاشم ڈوگر،چوہدری اخلاق ،تیمور بھٹی اور ان کے دیگر ساتھیوں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس سےخطا ب کرتے ہوئے ہاشم ڈوگرنے اپنے دیگرساتھیوں کے ہمراہ تحریک انصاف چھوڑنے کااعلان کیا،انہوں نے کہاکہ نو مئی کے […]
آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل، وزیرِ اعظم کے وکلاء نے بریت کی درخواست پر دلائل مکمل کرلئے

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور کی احتساب عدالت میں آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل کیس کی سماعت ہوئی جس میں وزیرِ اعظم شہباز شریف کے وکلاء نے بریت کی درخواست پر دلائل مکمل کرلئے، جبکہ عدالت نے دیگر درخواستوں پر حتمی دلائل طلب کرلئے۔آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکینڈل کیس میں شہباز شریف اور احد چیمہ کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے […]
جسٹس قاضی فائز نے سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ کی سماعت پر سوال اٹھا دیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس فائز عیسیٰ نے گزشتہ روز سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ کی سماعت پر بھی سوال اٹھا دیا۔مبینہ آڈیو لیکس پر تحقیقات کرنے والے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ گزشتہ روز جن درخواستوں پر سماعت ہوئی کیا وہ قانون کے […]
رہنما پی ٹی آئی کنول شوزب اسکاٹ لینڈ چلی گئیں، پارٹی ذرائع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما کنول شوزب بیرون ملک چلی گئیں۔پارٹی ذرائع کے مطابق کنول شوزب نو فلائی لسٹ بننے سے قبل ہی بیرون ملک چلی گئی تھیں۔ذرائع نے بتایا کہ کنول شوزب پاکستان سے اسکاٹ لینڈ چلی گئی ہیں۔واضح رہے کہ کنول شوزب تحریک انصاف ویمن ونگ کی صدر ہیں۔
پاکستانی صورتحال پر امریکی رکن کانگریس کا جوبائیڈن کو خط لکھنے کا فیصلہ

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا کی رکن کانگریس شیلا جیکسن نے پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پر امن احتجاج کرنے والوں کو کوئی تحفظ فراہم نہیں کیا جا رہا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سلسلہ وار ٹویٹس میں امریکا کی رکن کانگریس نے لکھا […]
ملک دیوالیہ کے قریب پہنچ چکا لیکن آپ عمران خان کا یورین سیمپل لیکر بیٹھے ہیں، شعیب شاہین کی عبدالقادرپٹیل پر پر تنقید

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سینئر قانون دان اور سابق صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن شعیب شاہین نے کہا ہےکہ آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن ملکی تاریخ کا پہلا کمیشن تھا جس میں وفاقی حکومت نے اپنی مرضی کے ججز کا انتخاب کیا، ایگزیکٹیو کو جوڈیشری کے معاملات میں مداخلت کرنے کا کوئی اختیار نہیں،نجی ٹی وی […]
جسٹس فائز عیسیٰ کو سربراہ بنانے پر سپریم کورٹ نے کمیشن کیخلاف حکم نامہ جاری کیا، شائق عثمانی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق جج اور ماہر قانون جسٹس (ر) شائق عثمانی نے کہاہے کہ قاضی فائز عسیٰ کو سربراہ بنانے پر سپریم کورٹ نے آڈیو لیک انکوائری کمیشن کے خلاف حکم نامہ جاری کیا ہے،نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آڈیو لیک تحقیقاتی کمیشن سے متعلق ابھی حتمی فیصلہ نہیں آیا، آج […]