مودی سرکار نے 100 سے 200 کروڑ پی ٹی آئی کو دلوائے، بھارتی تجزیہ کار کادعویٰ

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی تجزیہ نگار سمیت جین نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر مودی سرکار سے فارن فنڈنگ لینے کا حیرت انگیز دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی سرکار نے 100 سے 200 کروڑ بھارتی روپے پی ٹی آئی کو دلوائے۔ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بھارتی تجزیہ نگار نے کہا کہ […]
جوڈیشل کمیشن کو کام سے روکنا گناہ کا اعتراف ہے،مریم نواز

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ چیف جسٹس گناہ گار اور سزا کے حقدار ہیں۔ہفتہ کو جاری ٹوئٹر پر بیان میں مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے کہا کہ چیف جسٹس کا آڈیو لیکس پر قائم جوڈیشل کمیشن کو کام کرنے سے روکنا ان […]
پاکستان تیزی سے معاشی ناکامی کی طرف بڑھ رہا ہے، شبّر زیدی

لاہور(نیوزڈیسک)سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبّر زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان بہت تیزی سے معاشی ناکامی کی طرف جارہا ہے۔لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شبّر زیدی نے کہا کہ وزیر خزانہ کی مجبوری ہے کیسے کہہ دیں کہ خزانہ خالی ہے، پاکستان ملکی اور غیر ملکی قرضے ادا […]
پی ٹی آئی چھوڑنے والے 26 اراکین کا ق لیگی قیادت سے رابطوں کا انکشاف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے والے 26 اراکین نے اسمبلی نے پاکستان مسلم لیگ (ق) کی قیادت سے رابطہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رابطہ کرنے والوں میں سابق اراکین اسمبلی فیض اللّٰہ کموکا، چوہدری اخلاق اور دیگر شامل ہیں۔ پی ٹی آئی چھوڑنے والے اراکین نے ق لیگ میں شمولیت کی خواہش کا اظہار […]
سعودی خاتون خلا باز نے اسپیس اسٹیشن سے مسجد الحرام کا روح پرور منظر شیئر کردیا

ریاض (نیوزڈیسک)پہلی سعودی خاتون خلا باز نے اسپیس اسٹیشن سے مسجد الحرام کا روح پرور منظر شیئر کردیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خلا سے شیئر کی گئی ویڈیو میں مسجد الحرام روشن چراغ کا منظر پیش کر رہی ہے،گزشتہ روز شیئر کی گئی ٹوئٹ کو اب تک 14 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے۔
9 مئی طرز کے واقعات ناقابل برداشت ہیں،وزیر اعظم

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے یوم تکریم شہدا پاکستان میں بھرپور شرکت پر قوم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے مل کر ایک ریڈ لائن مقرر کی ہے کہ 9 مئی طرز کے واقعات ناقابل برداشت ہیں۔ہفتہ کو جاری ٹویٹر پیغام میں وزیر اعظم نے کہا کہ یہ دن […]
سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک،طارق عبدا للہ کا پی ٹی آئی چھوڑنے کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) تحریک انصاف کے سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر اختر ملک اوطارق عبداللہ نے پارٹی چھوڑنے کااعلان کردیا،ہفتہ کو نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر اختر ملک اورطارق عبداللہ نے کہاکہ نو مئی کے واقعات انتہائی افسوسناک ہیں جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے،نومئی کے واقعات سے ہمارے […]
مذاکرات کی اپیل میں این آراومانگاجارہاہے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد (نیوڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مذاکرات کی اپیل این آر او کی اپیل ہے۔ہفتہ کو اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ریاست پر حملہ کرنے والے کو سزا دی جاتی ہے مذاکرات نہیں کیے جاتے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں آگ لگانے، انتشار پھیلانے اور مسلح […]
سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا

کراچی(نیوزڈیسک)سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا،ہفتہ کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہاکہ آج میری آخری سیاسی پریس کانفرنس ہے،انہوں نے کہاکہ عمران خان سے بڑا اچھا تعلق رہا،پی ٹی آئی کے بانی ممبران میں سے ہوں،عمران خان سے تعلق پی ٹی آئی بننے سے […]
سندھ میں مقررہ مقامات کے علاوہ مویشی منڈی لگانے پر پابندی عائد

کراچی(نیوزڈیسک)حکومت سندھ نے مقررہ مقامات کے علاوہ مویشی منڈی لگانے پر پابندی لگادی ہے۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ہفتہ کوجاری نوٹیفکیشن کے مطابق غیر مقررہ مقامات پر مویشی منڈی پر پابندی دفعہ 144 کے تحت عائد کی گئی۔نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا کہ شہر میں 8 مقدمات پر مویشی منڈی لگانے کی اجازت […]