اہم خبریں

راولپنڈی ، گھر میں گیس لیکیج سےدھماکہ ، تین کمسن بہن بھائی جھلس کرجاں بحق

راولپنڈی (نیوزڈیسک)راولپنڈی میں گھر کے اندر گیس لیکیج کے باعث دھماکے کے نتیجے میں تین کمسن بہن بھائی جھلس کر جان کی بازی ہارگئے ۔ہفتہ کو راولپنڈی میں فاروق اعظم روڈ کے ایک گھر میں گیس لیکج کی وجہ سے دھماکہ ہوا ۔ جو دو معصوم بھائیوں اور ایک بہن کی جان لے گیا ،جبکہ […]

جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل

لاہور(نیوزڈیسک)محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کی تحقیات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دے دی جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،لاہورجناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں محکمہ داخلہ پنجاب نےتحقیات کیلیے جےآئی ٹی تشکیل دےدی،نوٹیفکیشن کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن اقبال […]

جھنگ میں غیرت کے نام پر باپ نے بیٹی کو جلا کر قتل کردیا

جھنگ(نیوزڈیسک)جھنگ میں مبینہ طور پر غیرت کے نام پر ایک شخص نے بیٹی کو آگ لگا کر قتل کردیا، ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔قتل میں لڑکی کا سگا بھائی بھی ملوث نکلا، پولیس نے مقتولہ کے باپ اور بھائی سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔پولیس کے مطابق گزشتہ روز بستی ڈب میں […]

ناسا کی مریخ پر رضاکاروں کو بھیجنے کی تیاری اختتامی مراحل میں داخل

نیویارک (نیوزڈیسک)ناسا کی جانب سے مریخ پر رضاکاروں کو بھیجنے کی تیاری اختتامی مراحل میں داخل ہوگئی ،رضاکاروں کے لئے مریخ کی نقل کرتے ہوئے ایک خاص تجربہ گاہ قائم کردی گئی ہے، جہاں وہ ایک سال گزارنے کے بعد مریخ پر جانے کے لئے تیار ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مریخ پر ایک […]

مجھے نااہل کیا گیا تو شاہ محمود قریشی پارٹی چلائیں گے، عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہےکہ مجھے نااہل کیا گیا تو شاہ محمود قریشی پارٹی چلائیں گے۔زمان پارک لاہور میں عمران خان نے صحافیوں اور وکلاء سے ملاقات کی اور موجودہ صورتحال پر گفتگو بھی کی۔ان کا کہنا تھاکہ مجھے نااہل کیا گیا تو شاہ محمود قریشی پارٹی […]

افغانستان کے شمالی صوبے بغلان میں دھماکا، 16 افراد زخمی

کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کے شمالی صوبے بغلان میں زور دار دھماکے سے 16 افراد زخمی ہوگئے، فوری طور پر کسی نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔افغان خبر ایجنسی کے مطابق بغلان کے شہری پول خمری میں دھماکا ہوا، زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا گیا ،طالبان حکام نے دھماکے پر کوئی ردعمل نہیں دیا، نا […]

اماراتی وزیراعظم کی اسرائیلی ہم منصب کو کاپ 28 میں شرکت کی دعوت

ابوظہبی (نیوزڈیسک)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے اسرائیلی ہم منصب نیتن یاہو کو کاپ 28 میں شرکت کیلئے دعوت نامہ بھیج دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ دعوت نامہ یو اے ای کے اسرائیل میں تعینات سفیر محمود الخواجہ نے وزیراعظم نیتن یاہو کو پہنچایا۔کاپ 28 ماحولیاتی […]

پی ٹی آئی غنڈوں نے اپنے لیڈر کے کہنے پر قومی اداروں پر حملہ کیا، حافظ حمداللّٰہ

ایبٹ آباد(نیوزڈیسک)ترجمان پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) حافظ حمداللّٰہ نے کہا ہے کہ 9 مئی کو پی ٹی آئی کے غنڈوں نے عمران خان کے کہنے پر قومی اداروں پر حملہ کیا۔ایبٹ آباد میں پریس کانفرنس کے دوران حافظ حمداللّٰہ نے مطالبہ کیا کہ تحریک انصاف سے استعفیٰ دینے والے اگر 9 مئی کے […]

پیپلز پارٹی ملک توڑ دے گی لیکن مینڈیٹ تسلیم نہیں کرے گی، حافظ نعیم

کراچی (نیوزڈیسک )امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے کہا ہے کہ ٹینکر والا پانی خریدنا بلاول بھٹو زرداری کی ناکامی کا ثبوت ہے،ہفتہ کو ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے میئر کراچی کے انتخاب سے قبل پیپلز پارٹی پر لوگوں کو خریدنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی […]

فواد چوہدری کا جہانگیر ترین سے ٹیلیفونک رابطہ،سیاسی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق مرکزی رہنما فواد چوہدری نے جہانگیر ترین سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔ فواد چوہدری نے جہانگیر ترین سے سیاسی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا۔ذرائع کے مطابق کہ تحریک انصاف چھوڑنے والے ارکان جہانگیر ترین گروپ سے رابطے کر رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے […]