اہم خبریں

پیپلز پارٹی ملک توڑ دے گی لیکن مینڈیٹ تسلیم نہیں کرے گی، حافظ نعیم

کراچی (نیوزڈیسک )امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے کہا ہے کہ ٹینکر والا پانی خریدنا بلاول بھٹو زرداری کی ناکامی کا ثبوت ہے،ہفتہ کو ایک بیان میں امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے میئر کراچی کے انتخاب سے قبل پیپلز پارٹی پر لوگوں کو خریدنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی ملک توڑ دے گی لیکن مینڈیٹ تسلیم نہیں کرے گی۔انہوں نے کہاکہ بطور وزیر خارجہ بلاول کا یہ بیان کہ وہ پانی ٹینکر سے خریدتے ہیں، ان کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔

متعلقہ خبریں