اہم خبریں

سابق کپتان شان مسعود انگلی میں فریکچر کے باعث دوسرے ٹیسٹ سے باہر

کراچی (اے بی این نیوز)پاکستانی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے سابق شان مسعود انگلی میں فریکچر کے باعث ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ سے باہر ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹروں نےشان مسعود کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے،انہیں پہلے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ کے دوران گیند لگنے سے انگلی میں فریکچر ہوا تھا۔

ذرائع کاکہنا ہےکہ شان مسعود کی بحالی کا عمل جاری رہے گا اور وہ انگلینڈ کے خلاف آئندہ ٹیسٹ سیریز میں قومی ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔
مزید پڑھیں: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی بہنوں کو اشتہاری قرار دے دیا

متعلقہ خبریں