گوجرانوالہ،نقشے کی خلاف ورزی، فرح گوگی کیخلاف مقدمہ درج

گوجرانوالہ(نیوزڈیسک)عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کے خلاف گوجرانوالہ میں ایک نقشے کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرلیا گیا ۔ پولیس کے مطابق مقدمے میں فرح گوگی کے شوہر احسن جمیل گجر کو بھی ملزم نامزد کیا گیا ہے۔ مقدمہ محکمہ گوجرانوالہ ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) کے […]
پرویز الہیٰ کی گرفتاری کیلئے گھر کے باہر تیسرے روز بھی ناکہ بندی جاری

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی گرفتاری کیلئے گھر کے باہر تیسرے روز بھی ناکہ بندی جاری ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری پر پُرتشدد احتجاج کے بعد پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ جاری […]
پوری دنیا گھومنے کا ارادہ رکھنے والی 26سالہ آسٹریلوی لڑکی کااچانک انتقال

کینبرا(نیوزڈیسک)والدین کے ساتھ رات کا کھانا کھاتے ہوئے اچانک انتقال کر جانے والی 26 سالہ آسٹریلوی لڑکی کی موت کی وجہ سامنے آ گئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 26 سالہ ڈوکاٹیل اپنے والدین کے ساتھ رات کا کھانا کھا رہی تھیں اور تاش کھیل رہی تھی کہ اچانک اس کی موت واقع ہو گئی۔دانی […]
بارش کے بعد پنجاب میں موسم خوشگوار، سندھ میں شدید گرمی کاراج

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا جبکہ سندھ کے کئی شہر اب بھی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں۔ پنجاب میں کمالیہ، بہاولنگر، خانیوال سمیت مختلف شہروں میں بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا۔ بورےوالا میں بارش کے بعد کئی سڑکیں زیر آب آگئیں جبکہ بجلی کے فیڈرز ٹرپ کر گئے۔آج ژوب، قلات، […]
روپے کی گراوٹ پی ڈی ایم قائدین کیلئے فائدہ مند ہے، عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم قائدین کیلئے تو روپے کی گراوٹ فائدہ مند ہے، ناجائز طریقوں سے جمع ان کی ساری دولت بیرون ملک ڈالروں میں چھپائی گئی ہے،عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 310 […]
نواز شریف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کی مخالفت کردی

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) سے مذاکرات کرنے کی مخالفت کردی۔نواز شریف نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ بات چیت صرف سیاست دانوں سے کی جاتی ہے، تخریب کاروں کے گروہ سے کسی قسم کی کوئی بات چیت […]
تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات کیلئے 7 رکنی ٹیم تشکیل دیدی

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے حکومت سے مذاکرات کےلیے 7 رکنی ٹیم تشکیل دے دی۔عمران خان کی جانب سے تشکیل دی گئی ٹیم میں شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، اسد عمر اور حلیم عادل شیخ شامل ہیں۔عون عباسی بپی، مراد سعید اور حماد اظہر بھی پی ٹی آئی مذاکراتی ٹیم کا حصہ ہوں […]
ایشیا اور یورپ کو ملانے کیلئے عراق کا 17 ارب ڈالر کے منصوبے کا اعلان

بغداد(نیوزڈیسک)عراق نے 17 ارب ڈالر کے ایک منصوبے کا اعلان کیا ہے جو ایشیا اور یورپ کو آپس میں ملائے گا۔منصوبے کے ذریعے علاقائی تعاون اور معاشی مواقعوں میں اضافہ ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق بغداد میں ایک روزہ کانفرنس میں خلیج تعاون تنظیم (جی سی سی) ممالک، ایران، ترکیہ، شام اور اردن کے ٹرانسپورٹ […]
رؤف حسن تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات مقرر

اسلام آباد(نیوزڈیسک)رؤف حسن کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا مرکزی سیکریٹری اطلاعات مقرر کر دیا گیا۔پارٹی کے ایڈیشنل سیکریٹری عمر ایوب کے دستخط سے رؤف حسن کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق رؤف حسن کی تقرری چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی منظوری سے کی گئی۔
آڈیو لیکس کی کارروائی روکنے کے بعد سامان واپس بھجوا دیا گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مبینہ آڈیوز کی تحقیقات کے لیے قائم انکوائری کمیشن کی جانب سے آڈیو کارروائی روکنے کے بعد سامان واپس بھجوا دیا گیا۔مبینہ آڈیو لیکس کے لیے قائم تحقیقاتی کمیشن نے کیمرے، کمپیوٹر، پرنٹر و دیگر سامان واپس بھجوا دیا۔سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے انکوائری کمیشن کی کارروائی روک دی تھی۔