لاہور کے چلڈرن اسپتال میں دوران علاج2 بچے جھلس گئے

لاہور (نیوزڈیسک)لاہور کے چلڈرن اسپتال میں زیادہ ہیٹ دینے سے 2 بچے جھلس گئے جس میں سے ایک بچے کی حالت غیر ہوگئی۔لاہور کے چلڈرن اسپتال کی نرسری میں بچوں کے جلنے کا واقعہ دوران علاج پیش آیا۔ عملے نے نرسری میں بچوں کو مبینہ طور پر ہیٹ زیادہ دے دی تھی جس کی وجہ […]
وزیردفاع خواجہ آصف کا عمران خان کی جانب سے اعلان کردہ مذاکراتی کمیٹی پر طنز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ آصف نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے حکومت سے مذاکرات کیلئے بنائی جانے والی کمیٹی پر طنز کیا ہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی پر طنز کیا اور کمیٹی کے ناموں کا نوٹیفکیشن ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھاکہ اگر آنے والے دنوں میں یہ افراد پی […]
عمران خان سے مذاکرات کریں تو شہداء کی فیملیز ہمیں چھوڑیں گی؟ رانا ثنا اللہ

فیصل آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہاہے کہ ملک میں الیکشن کی آمد ہے، نظر آرہا ہے مسلم لیگ ن حکومت بنائے گی۔فیصل آباد میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے 9 مئی کئے واقعات سے متعلق رانا ثناء اللہ نے کہا کہ جناح ہاؤس میں قائد اعظم رہتے رہے، حملہ آؤر وہاں […]
سربراہ پی ڈی ایم فضل الرحمان ایک ہفتے کے دورے پر تھائی لینڈ روانہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان ایک ہفتے کے دورے پر تھائی لینڈ روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن تنظیمی دورے پر تھائی لینڈ گئے ہیں جہاں وہ علماء اور پاکستانی کمیونٹی سے ملاقاتیں کریں گے، مولانا راشد محمود سومرو اور مفتی ابرار بھی مولانا […]
کے پی میں تحریک انصاف کی گروہ بندی شروع، بیک وقت کئی ارکان اکھٹے پارٹی چھوڑنے کے لیے میدان میں اتریں گے

پشاور(نیوزڈیسک) تحریک انصاف میں پارٹی چھوڑنے کے لئے گروپ بندی شروع ہوگئی۔ذرائع کے مطابقپارٹی کے صوبائی صدر پرویز خٹک نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے ساتھ ملکر اپنا گروپ بنا لیا جب کہ دوسرے گروپ کی قیادت سابق گورنر شاہ فرمان اور پارٹی کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری عاطف خان پر مشتمل ہے۔ذرائع کے […]
عمر ایوب خان سیکرٹری جنرل تحریک انصاف مقرر

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و سابق وزیر توانائی عمر ایوب خان کو سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی مقرر کر دیا گیا۔چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے عمر ایوب خان کی بطور سیکرٹری جنرل تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔واضح رہے کہ سابق وزیر عمر ایوب خان نے 2018ء میں عمران خان […]
جناح ہاؤس حملے کے پیچھے دشمن ملک بھارت کا ایجنڈا ہے، مشعال ملک

لاہور (نیوزڈیسک) کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا کہ جناح ہاؤس حملے کے پیچھے دشمن ملک بھارت کا ایجنڈا ہے۔ہفتہ کومشعال ملک نے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے بعد عمارت کے مناظر دیکھ کر غمزدہ ہوگئیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]
مراد سعید کو عمران خان نے چھپایا ہوا ہے، فیصل وائوڈا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے سابق رہنمافیصل واوڈا نے کہا ہے کہ آج لوگ اپنی جان بچانے کےلیے عمران خان کو چھوڑ کر جا رہے ہیں،نجی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ سیاست کو شہداء کی قبر تک لے جانے پر مذاکرات کا دروازہ بند ہو گیا ہے، مذاکرات کا دروازہ بند […]
وزیراعلیٰ سندھ وزیراعظم شہبازکے سامنے تعصب بھری گفتگو کررہے تھے،مصطفیٰ کمال

کراچی (نیوزڈیسک)سینئر ڈپٹی کنوینئر متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سندھ وزیراعظم کے سامنے تعصب بھری گفتگو کر رہے تھے، وزیراعظم نے گفتگو سنی اور اس تعصب پر ایک لفظ نہیں بولے۔ہفتہ کو کراچی میں شہداء پکا قلعہ کی 33ویں برسی پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]
جناح اسپتال کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی کاانتقال

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے جناح پوسٹ گریجویٹ میڈیکل سینٹر (جے پی ایم سی) کی سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی انتقال کرگئیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق ڈاکٹر سیمی جمالی کئی روز سے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں،ڈاکٹر سیمی جمالی نے نوابشاہ سے میڈیکل کی تعلیم مکمل کرکے تھائی لینڈ سے ماسٹر آف پبلک ہیلتھ مینجمنٹ کی […]