عمران خان کی بھی رجب طیب اردوان کو مسلسل دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی بھی رجب طیب اردوان کو مسلسل دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد ۔ آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ پاکستانی عوام کی طرف سے رجب طیب اردوان کو صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دیتا ہوں، طیب […]
ٹیسٹ چیمپئن شپ، آسٹریلیا نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا

سڈنی( نیوز ڈیسک) ٹیسٹ چیمپئن شپ، آسٹریلیا نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے قوانین کے مطابق اسکواڈ 15 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوتا ہے، نئے سکواڈ کے مطابق فاسٹ بولر جوش ہیزل ،پیٹ کمنز، اسکاٹ بولینڈ ، ٹریوس ہیڈ، جوش انگلس ، ایلکس کیری، نیتھن لائن، […]
گلوکار سلمان احمد کے بہنوئی کی گرفتاری، عدالت نے محکمہ داخلہ سے جواب طلب کرلیا

کراچی( نیوزڈیسک) گلوکار سلمان احمد کے بہنوئی کی گرفتاری،سندھ ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے گلوکار و موسیقار سلمان احمد کے بہنوئی کی گرفتاری پر محکمۂ داخلہ سندھ سے جواب طلب کر لیا،درخواست سلمان احمد کی بہن نے دائر کی تھی، اس حوالے سے آئی جی سندھ سمیت دیگر اداروں سے […]
نارووال سے سجاد مہیس نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

نارووال (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف میں پت جھڑ کا سلسلہ جاری ،نارووال سے سجاد مہیس نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر سجاد مہیس نے اپنے بیان میں پارٹی چھوڑکا اعلان کیا ۔ انہوں نے کہا کہ 9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن […]
الیکشن سے پہلےنواز شریف پاکستان آکر انتخابی مہم لیڈکریں گے، رانا تنویر کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر نے کہا کہ نواز شریف ہر صورت الیکشن سے پہلے پاکستان آکر انتخابی مہم لیڈکریں گے۔تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آڈیو لیکس میں جن پرالزامات ہیں وہی منصف بنےبیٹھےہیں،مذاکراتی ٹیم اگر چند روز میں پی ٹی آئی چھوڑ گئی تو پھر […]
یاسین ملک کو جیل میں کچھ ہوا تو ذمہ دار مودی ہوگا،مشال ملک

لاہور (نیوزڈیسک) کشمیری حریت رہنما ءیاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے کہا ہے کہ جیل میں یاسین ملک کو اگرکچھ ہوا تو اس کا ذمہ دار مودی ہوگا،یاسین ملک نے تحریک آزادی کشمیر کیلئے اپنی ساری خوشیاں قربان کیں ، انکے حوصلے پختہ ہیں جیل کی تھرڈ ڈگری بھی انکے حوصلے پست نہیں کرسکتی […]
عمران خان کی وجہ سے آج خواتین جیلوں میں ہیں، کامران ٹیسوری

کراچی (اے بی این نیوز) پیپلزپارٹی کے رہنماء گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ عمران خان کی وجہ سے آج خواتین جیلوں میں ہیں ،عمران خان کی گرفتار ی کے بعد 9 مئی کا واقعہ نہیں ہونا چاہیے تھا کراچی میں بسوں کو عمران خان کے کہنے پر آگ لگائی گئی۔گورنرسندھ کامران ٹیسوری […]
واٹس ایپ کا نیا فیچر،صارفین اب اپنا نمبر چھپا سکیں گے

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)واٹس میں بھی تبدیلوں کا سلسلہ جاری ،صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا،اب صارفین پروفائل میں جا کر یوزرنیم استعمال کرسکیں گے،دنیا میں سماجی رابطوں کی بڑی ایپس میں سے ایک ، واٹس ایپ نے یہ فیچر اپنے بی ٹا ورژن میں پیش کیا ہے ، جو واٹس ایپ یوزرنیم کے نام […]
وزیراعظم شہبازشریف کی تاریخی جیت پر ترک صدر رجب طیب اردگان کو مبارکباد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف کی تاریخی جیت پر ترک صدر رجب طیب صدر اردگان کو مبارکباد ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ اس سے ترکیہ ، پاکستان کے دو طرفہ تعلقات مزید بہتر ہوں گے Sevgili kardeşim Cumhurbaşkanı @RTErdogan‘ı Türkiye Cumhuriyeti Cumhurbaşkanı olarak tarihe […]
عمران خان کا مذاکرات کی بات کرنا ڈھونگ ہے، شازیہ مری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ 9 مئی کے واقعات نے سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کی کوشش پر پانی پھیر دیا، سب کچھ کر گزرنے کے بعد عمران خان کا مذاکرات کی بات کرنا ڈھونگ ہے۔اپنے ایک بیان میں پیپلز پارٹی کی رہنما اور وفاقی وزیر شازیہ مری […]