اہم خبریں

عمران خان کی بھی رجب طیب اردوان کو مسلسل دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی بھی رجب طیب اردوان کو مسلسل دوسری مرتبہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد ۔ آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ پاکستانی عوام کی طرف سے رجب طیب اردوان کو صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دیتا ہوں، طیب اردوان کا نیا دورِ حکومت ترکیہ کی عوام کے لیے خوشحالی لائے،عمران خان کے دعائیہ کلمات ۔

متعلقہ خبریں