انڈیاکاسفاک مکروہ چہرہ

دنیابھرمیں4کروڑ29لاکھ لوگ ایڈزکاشکار ہیں جن میں سے59لاکھ 90ہزاربھارتی ہیں جوکہ دنیاکے کسی بھی ملک سے زیادہ ہیں۔بھارتی سرکارکے مطابق ان میں سے ہر سال4 لاکھ (گزشتہ سے پیوستہ) دنیابھرمیں4کروڑ29لاکھ لوگ ایڈزکاشکار ہیں جن میں سے59لاکھ 90ہزاربھارتی ہیں جوکہ دنیاکے کسی بھی ملک سے زیادہ ہیں۔بھارتی سرکارکے مطابق ان میں سے ہر سال4 لاکھ سے زائدہرسال […]
ایمونائزیشن میڈیا اور ینٹیشن ورکشاپ

بچے پھول کی پنکھڑیوں کی طرح نازک ہوتے ہیں اگر ان کی بروقت اور مناسب دیکھ بھال اور پھولوں کی طرح آبیاری نہ کی جائے تو یہ بھی پھول کی طرح مرجھا جاتے ہیںبچے پھول کی پنکھڑیوں کی طرح نازک ہوتے ہیں اگر ان کی بروقت اور مناسب دیکھ بھال اور پھولوں کی طرح آبیاری […]
معیشت؟ ملین ڈا لر سوال

قارئین کرام، بلاشبہ پاکستان کا اس وقت سب سے بڑا مسئلہ معیشت کی بحالی ہے جس کے لیے پی ڈی ایم حکومت خلوص نیت سے کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں، لیکن زمینی حقائق کے قارئین کرام، بلاشبہ پاکستان کا اس وقت سب سے بڑا مسئلہ معیشت کی بحالی ہے جس کے لیے پی ڈی ایم […]
قدیم اور جدید تعلیم کی اصطلاحات

ایک عرصہ اس مشن پر کام جاری ہے کہ دینی علوم اور عصری علوم میں امتزاج قائم کیا جائے اور قدیم تعلیم اور جدید تعلیم دونوں کے حوالہ سے نئی نسل کی ضروریات کاایک عرصہ اس مشن پر کام جاری ہے کہ دینی علوم اور عصری علوم میں امتزاج قائم کیا جائے اور قدیم تعلیم […]
روزانہ ملٹی وٹامن کھانے اور 30 منٹ تک ورزش کرنے سے دماغ توانا رہتا ہے

ہارورڈ(نیوز ڈیسک) روزانہ ملٹی وٹامن کھانے اور 30 منٹ کی ورزش کرنے سے دماغ توانا رہتا ۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک کی سائیکائٹرک انسٹی ٹیوٹ ، ہارورڈ میڈیکل اسکول اور کولمبیا یونیورسٹی نے جسمانی صحت اور ورزش سے متعلق مشترکہ تحقیق کی ،محققین نے ثابت کیا کہ روزانہ ملٹی وٹامن کھانے اور 30 منٹ کی […]
سینئر نائب صدر پی ٹی آئی ویمن ونگ پنجاب کنیز فاطمہ نے بھی سیاست چھوڑ نے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کو ایک اور دھچکا، سینئر نائب صدر پی ٹی آئی ویمن ونگ پنجاب نے بھی سیاست سےدستبردار ہونے کا اعلان۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ 9مئی کی مذمت کرتی ہوں۔ تحریک انصاف ویمن ونگ پنجاب کی سینئر نائب صدر کنیز فاطمہ آج اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے […]
جیل میں قید خواتین پر تشدد، نگران وزیراعلیٰ پنجاب نے 2رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

لاہور(نیوز ڈیسک) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جیل میں قید خواتین پر تشدد کے الزامات کی تحقیقات کیلئے 2 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی۔تفصیلات کے مطابق کمیٹی ڈپٹی کمشنر ایس ایس پی انویسٹی گیشن اور لاہور رافعہ حیدر پر مشتمل ہے، قائم کردہ کمیٹی آج کوٹ لکھپت جیل کا دورہ بھی کرے گی ،جیل میں […]
جھوٹے یہ تصویر نوشہرہ کے آئل ڈیپو میں آگ لگنے کی ہے، مریم اورنگزیب کا عمران خان کے ٹوئٹ پر ردعمل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ جھوٹے یہ تصویر نوشہرہ کے آئل ڈیپو میں آگ لگنے کی ہے، اپنے ناقابلِ معافی جرائم پر ان سے معافی مانگو جن کے بچوں کو گمراہ کیا۔آج سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے […]
نواز شریف کو پارٹی صدر کے عہدے پر بحال کرنے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو بطور مسلم لیگ (ن )کے صدر بحالی کیلئے درخواست دائر کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق درخواست میں عمران خان ،الیکشن کمیشن، شیخ رشید،سراج الحق ،وفاقی حکومت اور وزیراعظم پاکستان کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 2017 میں […]
پاکستانی معیشت کو 2027 تک سود سے پاک کرنا چاہتےہیں،گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد پاکستان میں اسلامی بینکنگ فروغ پارہی ہے، 2027 تک ملکی معشیت کو سود سے پاک کرنا چاہتے ۔آج گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے اسلامک کیپیٹل مارکیٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اسلامک کیپیٹل مارکیٹ ترقی کر رہی ہے ، حجم 3 ٹریلین ڈالر […]