نیگلیریا سے تین افراد انتقال کرگئے

کراچی ( اے بی این نیوز )نیگلیریا سے تین افراد انتقال کرگئے،ڈائریکٹر محکمہ صحت کراچی کی تصدیق ،ڈاکٹر عبدالحمید جمانی کہتے ہیں نیگلیریا جان لیوا بیماری ہے،شہری پانی کے ٹینکس میں کلورین ملائیں،گزشتہ سال نیگلیریا سے پانچ اموات ہوئی تھیں۔
جو قوم کا پیسہ لوٹتے ہیں ان کیلئے زیرو ٹالرینس رویہ اپنایا جائے گا ،عرفان قادر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قانونی اصلاحات ، احتساب عرفان قادر نے کہا ہے کہ جو قوم کا پیسہ لوٹتے ہیں ان کیلئے زیرو ٹالرینس رویہ اپنایا جائے گا ،ہمارا مذہب کہتا ہےاحتساب جبر کے طور پر استعمال نا ہو اور نا بیگناہ لوگوں کو پھنسایا جائے،احتساب کا مقصد لوٹی […]
کاروباری ہفتےکےپہلے روز اسٹاک ایکسچینج کے انڈیکس میں مثبت رجحان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )کاروباری ہفتےکےپہلے روز اسٹاک ایکسچینج کے انڈیکس میں مثبت رجحان،تیزی کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس 41 ہزار کی حد عبور کرگیا ،مارکیٹ کی 531پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار656پر ٹریڈنگ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3روپے مہنگا،316روپے پر ٹریڈنگ ہو ئی۔
پی ٹی آئی چھوڑنے کے بعد ابرار الحق کو لندن کنسرٹ میں گانا مہنگا پڑ گیا

لندن (اے بی این نیوز)پی ٹی آئی چھوڑنے کے بعد ابرار الحق کو لندن کنسرٹ میں گانا مہنگا پڑ گیا، کنسرٹ میں ہاتھا پائی ،دھکم پیل۔ابرار الحق نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں آنے کامقصد عوام کی خدمت تھا جو پورا نہیں ہوا۔
روس سے خام تیل کے دو جہاز جون کے پہلے ہفتے میں کراچی پہنچیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )روس سے خام تیل کے دو جہاز جون کے پہلے ہفتے میں کراچی پہنچیں گے،خام تیل اومان کی بندرگاہ پہنچ گیا ،10دن میں کراچی پہنچ جائے گا،پاکستان نے روس کے ساتھ 7لاکھ 50ہزار بیرل تیل کی خریداری کا معاہدہ کیا ہے۔
سیاست دان سامنے آکر بات کرتے ہیں ، دہشتگردوں کی طرح غاروں سے چھپ کر نہیں،طلال چودھری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سیاست دان سامنے آکر بات کرتے ہیں،، دہشتگردوں کی طرح غاروں سے چھپ کر نہیں،، ن لیگ کے رہنما طلال چودھری کا مراد سعید کے بیان پر ردعمل، انہوعں نے کہا کہ ، بھڑکیں نہ ماریں،، دلیری دکھائیں، سامنے تو آئیں ،آپ نے سیاسی جدوجہد کے بجائے توڑ پھوڑ، فوج، […]
وفاق نے گلگت بلتستان گندم کوٹے میں مزید 15 فیصد کٹوتی کردی ، آٹابحران کا خدشہ

سکردو (نیوزڈیسک) وفاقی حکومت نے گلگت بلتستان گندم کوٹے میں مزید پندرہ فیصد کی کٹوتی کردی ،خطے میں گندم بحران کا خدشہ،وفاقی حکومت نے صاف صاف جواب دیدیا،8 ارب میں صرف 11 لاکھ بوریاں گندم ہی مل سکتی ہے۔ وفاق حکومت نے جی بی کو گندم قیمت بڑھھانے کا کہہ عندیہ دیدیا،5 ہزار روپیہ قیمت […]
چکن چٹخارہ نوڈلز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چکن چٹخارا نوڈلز بنانے کا طریقہ سب سے پہلے4 عدد میگی نوڈلز پیکٹ لیں اس میں نوڈلز کو نکال کر اچھی طرح اُبال لیں ، پھر چھوٹے پین میں ایک چھوٹے سائزکا پیاز باریک باریک کاٹ لیں،پیار براون ہونے پر ٹماٹر ،لہسن، ادار کا پیسٹ پین میں ڈالیں،پھرلال پسی ہوئی مرچیں ، […]
پاکستان میں ذیابیطس کا مرض خطرناک صورتحال اختیار کرگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان میں ذیابیطس خطرناک صورتحال اختیار کرگیا۔ پاکستان کا شمار شوگر سے سب سے زیادہ متاثرہونیوالے ممالک میں ہونے گا۔ پاکستان میں ذیابیطس کی شرح تقریبا 33 ملین ہے جس میں 31 فیصد نوجوان شامل ہیں،پاکستان میں اس بیماری سے بچاو سے متعلق کوئی حفاظتی اقدامات نہیں نہ ہی اس سے متعلق کوئی […]
معین اختر اور عمر شریف سے کام سیکھا ، ساحر لودھی کا انکشاف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے مشہور میزبان ساحر لودھی نے کہا کہ عمر شریف میرے استاد ہیں، میں آج بھی عمر شریف کی روٹی کھاتا ہوں،عمر شریف نے میرا پروگرام دیکھ کر مجھے فون کیا ،میر ی تعریف کی اور بطور تحفہ 1 ہزار روپے کا نوٹ بھی دیا۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے […]