ووٹ صرف عمران خان کا ہے کوئی ہو یا نا ہو کوئی فرق نہیں پڑتا ، اسد عمر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آپ کو پتہ ہے ووٹ صرف عمران خان کا ہے کوئی ہو یا نا ہو کوئی فرق نہیں پڑتا ،صبح سے تیسری عدالت میں پیش ہو رہا ہوں ، ان سے پوچھا گیا کہآپ لاہور جا رہے ہیں عمران خان سے ملاقات کرینگے ؟ جس پر انہوں نے کہا کہ […]
پی آئی اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل کا امریکا میں نیا معاہدہ طے پاگیا

نیویارک(نیوزڈیسک)پی آئی اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل کا امریکا میں نیا معاہدہ ہو گیا۔پی آئی اے انتظامیہ نے بتایاکہ معاہدہ نیو یارک سٹی ہیلتھ اینڈ ہاسپٹلز کارپوریشن کے ساتھ ہوا ،انتظامیہ کا کہنا تھا کہ روز ویلٹ ہوٹل تین سال کے لیے نیویارک سٹی ہیلتھ اینڈ ہاسپٹلز کارپوریشن چلائے گی، معاہدے کے تحت امریکی […]
محکمہ مال مظفرآباد کے افسران ، اہلکاران کے اثاثوں اور ذرائع آمدن کی چھان بین کا فیصلہ

مظفرآباد ( اے بی این نیوز )محکمہ مال مظفرآباد کے افسران ، اہلکاران کے اثاثوں اور ذرائع آمدن کی چھان بین کا فیصلہ ،تحقیقاتی کمیٹی کانوٹیفکیشن جاری،،،سرکاری افسران میں کھلبلی مچ گئی،کمیٹی گزشتہ دس سال کے دوران افسران اور اہلکاروں سمیت ان کے اہل خانہ کےنام منتقل شدہ ارضیات کی تفصیل مرتب کرے گی۔
پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پنجاب میں انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر سماعت غیرمعینہ مدت کیلئے ملتوی،سپریم کورٹ ری ویو ایکٹ قانون بن چکا ، نئے ایکٹ کے تحت نظر ثانی کا دائرہ کار اب اپیل جیسا ہی ہو گا، نظر ثانی کا فیصلہ لارجر بینچ ہی سن سکے گا،چیف […]
فوج ہے تو پاکستان ہے ،نو مئی کے واقعات پر ہم شرمندہ ہیں،پی ٹی آئی سینیٹرز

اسلام آباد (اے بی این نیوز )فوج ہے تو پاکستان ہے ،نو مئی کے واقعات پر ہم شرمندہ ہیں،پی ٹی آئی سینیٹرز کی میڈیا سے گفتگو کہا ریڈیو پاکستان پشاورکو آگ لگا نا انتہا ئی شرمناک ہے،ہماری پارٹی کا منشور ہے کہ املاک کو نقصان نہ پہنچایا جا ئے،ہماری فوج سرحدوں کی حفاظت نہ کریں تو […]
خواتین قیدیوں سے بدسلوکی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،،ایس ایس پی انویسٹی گیشن

کوٹ لکھپت (اے بی این نیوز )خدیجہ شاہ سمیت کوٹ لکھپت جیل میں ایک ایک کرکے سب خواتین سے ملاقات کی،خواتین قیدیوں سے بدسلوکی کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا،،ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود کی میڈیا سے گفتگو کہا جیل میں خواتین سے بدسلوکی کا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا،،،کوٹ لکھپت جیل میں میڈیکل […]
عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیشنل کرائم ایجنسی سکینڈل،عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل،نیب راولپنڈی کی سفارش پر عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کیا گیا،وفاقی کابینہ نے سرکلر سمری کے ذریعے منظوری دی،بشریٰ بی بی کا نام بھی ای سی ایل میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا […]
پاکستانی نژاد برطانوی فارمولا ون ریسر انعام احمد ایشیا کے کامیاب ترین فارمولا موٹرسپورٹ ڈرائیور بن گئے

لندن ( اے بی این نیوز )پاکستانی نژاد برطانوی فارمولا ون ریسر انعام احمد ایشیا کے کامیاب ترین فارمولا موٹرسپورٹ ڈرائیور بن گئے، لیجنڈری فارمولا ون ریسر لیوس ہملٹن، اور میکس ورسٹاپن کا ریکارڈ بھی توڑا،، ایک سال میں مسلسل تیرہ مقابلے جیت کر عالمی ریکارڈ بھی قائم کیا،،انعام نے صرف چودہ برس کی عمر میں ایک […]
چیئرمین آئی سی سی گریگ بارکلے اورچیف ایگزیکٹو جیف ایلرڈائس دو روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین آئی سی سی گریگ بارکلے اورچیف ایگزیکٹو جیف ایلرڈائس دو روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے،دونوں رہنماچیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی اور دیگر حکام سے ملاقاتیں کریں گے،،،گزشتہ پندرہ سالوں میں کسی بھی آئی سی سی چیئرمین کا یہ پاکستان کا پہلا دورہ ہو گا۔
اسلام آباد میں بادلوں کا راج ،ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار ہو گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) اسلام آباد میں بادلوں کا راج ،ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار ہو گیا،گرمی کا زور ٹوٹ گیا، لوگ موسم انجوئے کرنے کیلئے گھروں سے باہر نکل آئے،پارکوں کا رخ کرلیاوفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب،خیبر پختونخوا اور کشمیرمیں آج بھی بارش کاامکان ہے۔