اہم خبریں

اسلام آباد میں بادلوں کا راج ،ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار ہو گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز   ) اسلام آباد میں بادلوں کا راج ،ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار ہو گیا،گرمی کا زور ٹوٹ گیا، لوگ موسم انجوئے کرنے کیلئے گھروں سے باہر نکل آئے،پارکوں کا رخ کرلیاوفاقی دارالحکومت سمیت پنجاب،خیبر پختونخوا اور کشمیرمیں آج بھی بارش کاامکان ہے۔

متعلقہ خبریں