اہم خبریں

بارہ کہو فلائی اوور منصوبہ آزمائش بن گیا گھنٹوں ٹریفک جام ر ہنا معمول بن گیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )بارہ کہو فلائی اوور منصوبہ آزمائش بن گیا گھنٹوں ٹریفک جام رہنے سے مسافروں سمیت کاروباری حضرات اور مقامی شہری بھی پریشان،گردا دھول مٹی اور سے ٹریفک جام کشمیر مری ایبٹ آباد سے اسلام آباد سفر کرنے والے شہریوں کو گھنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے،بارہ کہو فلاٸی اوور منصوبہ اپنی […]

ادارہ قومی بچت نے نئے سرٹیفیکٹس متعارف کرا دیئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )ادارہ قومی بچت نے نئے سرٹیفیکٹس متعارف کرا دیئےسرمایا کاری بڑھانے کیلئے سروا اسلامک ٹرمز اکاونٹس متعارف کرا دیا گیا سروا اکاونٹ کا سالانہ شرح منافع 20 اعشاریہ 8 فیصد مقررتین سالہ اکاونٹ کا شرح منافع ریٹ 18 فیصد مقررپانچ سال کا شرح منافع 12 اعشاریہ 84 فیصد ہوگا سروا […]

اسلام آباد میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ،محکمہ صحت نے پبلک نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )اسلام آباد میں مون سون سیزن میں ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ،محکمہ صحت اسلام آباد نے پبلک نوٹس جاری کر دیا ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے کہا کہ عوام مچھروں سے بچنے کے لیے احتیاتی تدابیر پر عمل کریں ، شہری اپنے گھروں اور اس کے آس پاس مچھروں کی افزائش […]

مشکل صورتحال کے باوجود معیشت کو مستحکم اور ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے پر عزم ہیں،وزیر خزانہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز آف پاکستان کے وفد کے ساتھ آمدہ بجٹ کی تجاویز پر ملاقات،وزیر خزانہ نے وفد کو معاشی صورتحال پر بھی بریفنگ دی،اسحاق ڈار نے کہا کہ مشکل صورتحال کے باوجود معیشت کو مستحکم اور ترقی کی راہ پر گامزن […]

مرزا شہزاد اکبر کے بھائی مرزا مراد اکبر کی بازیابی کے لئے درخواست دائر

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )مرزا شہزاد اکبر کے بھائی مرزا مراد اکبر کی بازیابی کے لئے درخواست دائر ،عدالت نے سیکرٹری داخلہ کے مجاز افسر اور ڈی آئی جی آپریشن کو بدھ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کی مرزا مراد اکبر کے بیٹے کی جانب […]

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اجلاس، ای او بی آئی کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات پر عدم اطمینان کا اظہار کردیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )ای او بی آئی سے متعلق کیسز کا معاملہ زیر بحث آیاکمیٹی نے ای او بی آئی کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات پر عدم اطمینان کا اظہار کردیاسینیٹر شہادت اعوان نے کہا کہ کیسز کی لسٹ مکمل نہیں ہے، فائنل چالان بھی نہیں ہے، کتنی رقم ریکور ہوئی؟ ملزمان […]

اسد عمر کی جمعرات تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )لاہور میں درج انسدادِ دہشت گردی کے مقدمات میں اسد عمر کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر سماعت ہو ئی ،جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس طارق محمود جہانگیری پر مشتمل ڈویژن بینچ نے سماعت کی اسد عمر اپنے وکلاء آمنہ علی اور شاہینہ شہاب کے ساتھ عدالت پیش ، […]

34ویں نیشنل گیمز کے ٹینس ایونٹ اسلام آباد میں اختتام پذیر ہو گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )34ویں نیشنل گیمز کے ٹینس ایونٹ اسلام آباد میں اختتام پذیر ہو گئے،وفاقی وزیر بین الصوباٸی رابطہ احسان مزاری اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی تھے پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈاٸریکٹر جنرل شعیب کھوسو کی بھی شرکت ، مینز سنگلز کا گولڈ میڈل واپڈا کے عقیل خان کے نام رہا فاٸنل […]

سپریم کورٹ، آڈیو لیکس کمیشن کیس مقرر

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سپریم کورٹ، آڈیو لیکس کمیشن کیس مقرر کر دیا گیا،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ 31 مئی کو سماعت کرے گا سپریم کورٹ نے گزشتہ سماعت میں آڈیو لیکس کمیشن کا نوٹیفیکیشن معطل کردیا تھا بینچ میں جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر شامل ،جسٹس […]

سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا ،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بینچ یکم جون کو سماعت کرے گا سپریم کورٹ نے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیئے سپریم کورٹ نے 8 مئی کو کیس تین ہفتوں کیلئے […]