انٹرنیشنل کرکٹ میں کھلاڑیوں کی دستیابی کا بحران پیدا ہو گیا جنرل مینیجر آئی سی سی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے جنرل مینیجر وسیم خان نے کہا ہے کہ نئی ٹی 20 لیگز کے آنے سے انٹرنیشنل کرکٹ میں کھلاڑیوں کی دستیابی کا بحران پیدا ہو گیا ہے لہٰذا آئی سی سی کو چاہیے کہ وہ ٹی 20 لیگز کے ساتھ بات چیت کے […]
فواد چوہدری کا ق لیگ میں شمولیت کا امکان،ٹوئٹراکائونٹ سے عمران خان کی تصویر بھی ہٹادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کے سابق رہنما فواد چوہدری اور مسلم لیگ (ق) کے چیف آرگنائزر چوہدری سرور کے درمیاں ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات کے دوران سیاسی امور پر گفتگو ہوئی۔ذرائع کے مطابق فواد چوہدری کا مسلم لیگ ق میں شامل ہونے کا امکان ہے۔اس سے قبل فواد چوہدری نے جہانگیر ترین سے بھی ٹیلی فونک رابطہ […]
بابائے قوم اور افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لئے ریڈ کریسنٹ سوسائٹی لاہور کے زیرِ اہتمام ریلی کا انعقاد
اسلام آباد ( اے بی این نیوز )بابائے قوم اور افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کے لئے ریڈ کریسنٹ سوسائٹی لاہور کے زیرِ اہتمام ریلی کا انعقاد کیا گیا،ریلی میں بڑی تعداد میں لوگوںنے شرکت کی،ریلی کا مقصد بابائے قوم اور افواجِ پاکستان کو بھرپورانداز میں خراج عقیدت پیش کرنا تھا،اس موقع پر شرکاء نے کہا کہ […]
مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی،فی تولہ 1700روپے سستاہوگیا

کراچی(نیوزڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی،بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 1 ڈالر کی کمی سے 1945 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب […]
24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کوروناکے 1ہزار650ٹیسٹ کئے گئے

اسلام آبادد ( اے بی این نیوز )گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کوروناکے 1ہزار650ٹیسٹ کئے گئے، قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کورونا کے 8مریض رپورٹ،گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح0 اعشاریہ 48فی رہی، ملک بھرمیں کورونا وائرس 7مریضوں کی حالت تشویشناک، گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور میں کورونا […]
خدیجہ شاہ سے ملاقات اور میڈیکل کرانے کی درخواست خارج

لاہور(نیوزڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت (اے ٹی سی) لاہور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سپورٹرخدیجہ شاہ سے ملاقات اور میڈیکل کرانے کے لیے دائر درخواست خارج کر دی۔انسداد دہشت گردی عدالت نے درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔اے ٹی سی نے درخواست پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کیا تھا،خدیجہ شاہ کوجناح ہاؤس میں توڑ […]
امید ہے حکومت تمباکو ٹیکس بڑھانے کے اپنے فیصلے پر قائم رہے گی،ماہرین صحت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تمباکو پر ٹیکس میں اضافہ حکومت اور پاکستان کے عوام کے لیے ایک امید کی کرن ہے بشرطیکہ حکومت تمباکو پر ٹیکس بڑھانے کے اپنے فیصلے پر ثابت قدم رہے۔ یہ دلائل سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ (سپارک) کی جانب سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر اور […]
رہنما تحریک انصاف ارشاد خان کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ارشاد خان نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پیر کو اسلام آباد پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو میں ارشاد خان نے کہا کہ جو حالات سامنے آئے ہیں اس کی پیشگوئی میں پہلے کرچکا تھا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان نے بار بار یو ٹرن لیا، چیئرمین پی […]
اسحاق ڈار کا نئے بجٹ اور آئی ایم ایف کے حوالے سے سوالوں کا جواب دینے سے گریز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر خزانہ اسحاق ڈار اے بی این نیوز کے تندوتیز سوالات پر طیش میں آگئے، اے بی ایننےسوال کیا کہ اسحاق ڈار صاحب کیا آئی ایم ایف سے معائدہ نہ ہونا آپ کی ناکامی ہے،وزیرخزانہ نے جواب دیا۔کیا پاکستان ڈیفالٹ ہو گیا ہے، ہم نے ہر انٹرنیشنل پیمنٹ کی ہے، […]
سی پیک منصوبہ پاکستان کےلیے گیم چینجر ہے، احسن اقبال

لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت غیر معمولی حالات سے گزر رہا ہے، مشکلات سے نکلنے کےلیے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا،نظام کو زیادہ دیر تک ادھار پر نہیں چلایا جاسکتا ، سی پیک پاکستان کےلیے گیم چینجر ہے، پیر کو لاہور میں تقریب سے […]