24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کوروناکے 1ہزار650ٹیسٹ کئے گئے

اسلام آبادد (  اے بی این نیوز  )گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کوروناکے 1ہزار650ٹیسٹ کئے گئے، قومی ادارہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کورونا کے 8مریض رپورٹ،گزشتہ 24 گھنٹوں میں کرونا کے مثبت کیسز کی شرح0 اعشاریہ 48فی رہی، ملک بھرمیں کورونا وائرس 7مریضوں کی حالت تشویشناک، گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور میں کورونا کے 3مریض رپورٹ ہو ئے۔