نو مئی واقعات میں ملوث پی ٹی آئی کے مزید 8 کارکنوں کو فوجی عدالت کے حوالے کردیا گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )نو مئی واقعات میں ملوث پی ٹی آئی کے مزید 8 کارکنوں کو فوجی عدالت کے حوالے کردیا گیا مزید گرفتار افراد کے 9 مئی کے واقعات میں کردار کا تعین کیا جا رہا ہے، عمران خان کی گرفتاری کے بعد نو مئی کے روز راولپنڈی میں جی ایچ کیو کے […]
صدر نے دستخط نہ کیے، نیب ترمیمی بل 2023 قانون بن گیا

اسلام آباد( اے بی این نیوز )نیب ترمیمی بل 2023 باقاعدہ قانون بن گیا، صدر نے بل پر دوسری بار بھی دستخط سے انکار کر دیا تھا، دس دن بعد بل خود قانون بن کر نافذ العمل ہو گیا۔پندرہ مئی کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں ترمیمی بل پاس ہوا تھا، نئے قانون کے تحت نیب چیئرمین […]
ن لیگ خیبرپختونخوا کے ناراض رہنماؤں نے نظریاتی ورکرز گروپ بنا لیا

پشاور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے ناراض رہنماؤں نے نظریاتی ورکرز گروپ بنا لیا،مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے رہنماوترجمان نظریاتی ورکرزگروپ خیبرپختونخوا ارباب خضر حیات نے پیر کو پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ ہم نے پاکستان مسلم لیگ ن نظریاتی ورکرز گروپ بنایا ہے۔انہوں نے کہاکہ صدر خیبرپختونخوا پاکستان مسلم لیگ(ن) […]
جی ایچ کیو گیٹ حملہ، عدالت کا 12 ملزمان کی حراست ملٹری حکام کو دینے کا حکم

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )9مئی کو پرتشدد احتجاج،جی ایچ کیو گیٹ پر حملے کا معاملہ کے حوالے سے واقعہ میں ملوث 12ملزمان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کے لئے طلب کرلیا گیا ،عدالت کاملزمان کی حراست ملٹری حکام کو دینے کا حکم دیدیا گیاملزمان تھانہ آر اے بازار اور سول لائنزمین درج مقدمات میں […]
پمز میں زیر علاج منکی پاکس کے دونوں مریض صحت یاب ہو گئے

اسلام آباد( اے بی این نیوز )پمز میں زیر علاج منکی پاکس کے دونوں مریض صحت یاب ہو گئے،دونوں مریضوں کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیاترجمان پمز کے مطابق ایک مریض کی عمر 50 جبکہ دوسری مریضہ کی عمر 19 سال ہے ملک بھر میں آب تک منکی پاکس پانچ کیس رپورٹ ہوئے پانچواں مریض مکمل […]
اسد عمر پیپلزپارٹی سے پی ٹی آئی کا موازنہ کرکے سیاسی تاریخ مسخ نہ کرے ،فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر مملکت اور ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے اسد عمر کے بیان پر رد عمل دیتے ہو ئے کہا کہ اسد عمر پیپلزپارٹی سے پی ٹی آئی کا موازنہ کرکے سیاسی تاریخ مسخ نہ کرے ، محترمہ بینظیر بھٹو شہید اور مادر عوام بیگم نصرت بھٹو نے جو مشکلات […]
ملائیکہ اروڑہ کے سا تھ ارجن نے گیم کردی،انسٹا گرام پر ہو ئیں تصاویر وائرل

ممبئی ( اے بی این نیوز )بالی ووڈ کی اداکارہ ملائیکہ اروڑہ ہمیشہ ایسی خبروں میں رہےی ہیں جو چو نکا دینے والی ہو تی ہیں وہ اپنے لباس اور تراش خراش کے حوالے سے بہت مشہور ہیں،جس پروگرام میں چلی جائیں اس کی ہی جان بن جاتی ہیں،ارجن کپور نے ملائیکہ کی کچھ ایسی تصاویر جاری […]
کراچی کی لانڈھی جیل میں قید بھارتی ماہی گیر چل بسا

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کی لانڈھی جیل میں قید ایک بھارتی ماہی گیر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا۔ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل محمد ارشد نے بتایاکہ 60 سالہ بالو ولد جیٹھا کو دیگر ماہی گیروں کے ساتھ 22 ستمبر 2020ء کو پاکستانی سمندری حدود میں غیر قانونی طور پر مچھلیاں پکڑنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا […]
بالی وڈ میں نیا دھماکہ، مسٹر پر فیکٹ عامر خان ــ ’’ کسی ‘‘ کے ہو گئے

ممبئی ( اے بی این نیوز ) باوڈ میں خان فیملی کی شادیوں کا مسئلہ آج تک نہیں حل ہو سکا،سلمان خان کو دیکھ لیں معلوم نہیں کس سے شادی کریں گےیا کوئی شادی کی ہو ئی ہے، لاکھوں کروڑوں فین ہیں بہت سے امید اور ہیں،ایک وقت تھا جب اکثر پیشین گو ئیاں کی جاتی تھیں کہ […]
ملکی معیشت اوندھے منہ تباہی کی گہری کھائی میں گرتی جارہی ہے،عمران خان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہاہے کہ ملکی معیشت اوندھے منہ تباہی کی گہری کھائی میں گرتی جارہی ہے،عمران خان نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ قانون کی حکمرانی کو پوری طرح پسِ پشت ڈالتے ہوئے یہ فسطائی حکومت جنرل مشرف کے مارشل لاء کو کہیں پیچھے […]