امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے انتخابات کیلیے 14 اگست کا دن تجویز کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے 14 اگست 2023 کو قومی انتخابات کےلیےموزوں ترین دن قرار دے دیا۔ایک بیان میں انہوں نےکہا کہ موجودہ اورر ماضی کی حکمران جماعتیں جمہوری روایات قائم کرنےمیں ناکام رہیں حکمران جماعتیں اب بھی عوام کی بجائےاسٹیبلشمنٹ کی جانب دیکھتی ہیں۔ الیکشن کے انعقاد […]
چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کی ملاقات

اسلام آباد (اے بی این نیوز)چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان کی ملاقات، چیف جسٹس پاکستان اور اٹارنی جنرل کے درمیان ملاقات تقریبا آدھا گھنٹہ جاری رہی،ملاقات میں اہم مقدمات سے متعلق تبادلہ خیال کیا۔
پشاور،ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی

پشاور (اے بی این نیوز) دو ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی، وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا کہ پاکستان اور افغانستان پولیو کے خلاف جنگ میں متحد ہیں،پشاور میں دو مقامات، لڑمہ اور نرے خوڑ، سے وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ، لیب کے مطابق پولیو وائرس جینیاتی طور پر […]
بھارتی لوک سبھا میں انو کھا واقعہ، سورۃ رحمٰن کی تلاوت سے گونج اْٹھی

نئی دہلی(اے بی این نیوز) بھارت میں لوک سبھا کی نئی عمارت کے افتتاح کے موقع پر ایک ایسا انوکھا واقعہ ہوا جس نے دنیا بھر کو حیران کر دیا،مودی جس کو بچر آف گجرات کہتے ہیں اس کی موجودگی میں سورہ رحمٰن تلاوت کی گئی،بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی نے پارلیمنٹ […]
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ترسیلات بڑھانے،الائیڈ انڈسٹری کیلئے مراعات کی تجاویز

اسلام آباد (اے بی این نیوز )آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ترسیلات بڑھانے،الائیڈ انڈسٹری کیلئے مراعات کی تجاویز دی گئی ہیں،ترسیلات بڑھانے کیلئے اوورسیز کیلئے بجٹ میں مراعات دی جانے کی بھی تجویز زیر غور ہےبجٹ میں اوورسیز کو مراعات دینے سے بینکنگ چینل سے ترسیلات بڑھیں گی، اوورسیز کیلئے تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری […]
دنیا کی انوکھی 14ٹانگوں والی مچھلی کا سوپ،ایک پیالے کی قیمت17790روپے

تائیُُپے( اے بی این نیوز )تائی پے کے اس رامین ریستوراں میں 14 ٹانگوں والا دیوہیکل ”آئسو پوڈ“ ایک نئی غذائی پیشکش ہے جسے کھانے کیلئے لوگ قطار لگائے کھڑے ہو تے ہیں،جب سے ”دی رامین بوائے“ نامی اس ریستوراں نے اپنے لمیٹڈ ایڈیشن نوڈل پیالے کو لانچ کیا، تب سے 100 سے زیادہ لوگ ریستوراں کی […]
برطانوی آرمی چیف 5 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )برطانوی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل سر پیٹرک سینڈرز پیر کو پانچ روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ وہ پاکستانی حکام کے ساتھ موسمیاتی تبدیلیوں کے بعد پیدا ہونے والے بحرانوں پر دونوں ممالک کی افواج کے درمیان تعاون بڑھانے پرگفتگو کریں گے۔اسلام آباد میں برطانیہ کے […]
چین، شنگھائی میں گرمی کا 100 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

بیجنگ ( اے بی این نیوز )چین کے صوبہ شنگھائی میں پیرکوسورج آگ برساتا رہا، یہاں مئی میں پڑنےوالی گرمی نے 100 سالہ ریکارڈ توڑ دیا۔ پیرکو مئی میں پڑنے والی گرمی کی سوسالہ تاریخ کا گرم ترین دن قرار دیا گیا ہے۔سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ’گلوبل وارمنگ‘ دُنیا کے موسم پر انتہائی منفی اثرات ڈال […]
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کاروبار دوست بجٹ پیش کرنے کی نوید سنا دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وفاقی وزیرخزانہ و محصولات سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے کہا ہے کہ حکومت معاشی چیلنجز پر قابو پانے اور ملکی معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔ حکومت عوام کو سہارا دینے اور ملک میں معاشی ترقی کے لیے کاروبار دوست بجٹ فراہم کرنے کی کوشش کرے […]
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اُونچی اُڑان، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(اے بی این نیوز )اوپن مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، انٹربینک میں بھی معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی 316 روپے پر فروخت ہو رہی […]