ابھی بھی خدشہ ہے یہ مجھے جیل میں ڈال دیں گے،عمران خان

لاہور ( نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہاہے کہ مجھے جیل میں بند کریں گے تو اس کا ردعمل ہوگا، کارکن کہتے ہیں ان کی ریڈ لائن ہوں تو کیا میں یہ کہتا کہ میں ریڈ لائن نہیں؟ہر صورت میں موجودہ سال الیکشن کا سال ہے، ہم ہر صورت اس […]
جناح ہاؤس حملہ کیس، جے آئی ٹی نےچیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو کل طلب کر لیا

لاہور( اے بی این نیوز) 9 مئی کو جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور میں جلاؤ گھیراؤ کرنے کے معاملے پر جے آئی ٹی نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو کل طلب کر لیا۔ ڈی آئی جی کامران عادل کی سربراہی میں بننے والی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو کل […]
ملک کو کیسے لے کر چلنا ہے،شاہد آفریدی نے بتا دیا

کراچی (اے بی این نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ اگر کوئی یہ سوچتا ہے کہ میں اکیلا ہی اس ملک کو لے کر چلوں گا تو یہ اس کی بھول ہے، اس ملک کو ہم سب نے مل کر بنایا ہے اور اس کو ہم سب ہی […]
امریکہ میں ایک سموسہ کتنے کا؟قیمت جان کر دنگ رہ جائینگے

نیو یارک (نیوزڈیسک) پکوڑے اور چاٹ جیسے چٹ پٹے کھانے سب کو ہی پسند ہوتے ہیں لیکن ان کھانوں کی مانگ بیرون ملک میں بھی ہے لیکن اکثر اوقات ان کی قیمت حیران بھی کردیتی ہے۔ایک بھارتی امریکی یو ٹیوبر کی جانب سے ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں انہوں نے سموسے خریدنے کا […]
پروپیگنڈا نہ کرو، ثبوت دو، ورنہ زبان بند رکھو،مریم اورنگزیب کی عمران خان پر تنقید

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر کڑی تنقیدکرتے ہوئے کہاہے کہ یہ پی ٹی آئی کا بلیک میلنگ اور بے حسی کا دور نہیں، ٹھوس ثبوت کے بغیر ایسا سنگین الزام صرف آپ جیسا میڈیا پریڈیٹر’ ہی لگا سکتا ہے جو ہر روز جھوٹ بولتا اور […]
جوڑوں کے درد سے نجات کے لئے انمول تحفہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سائنسی تحقیق سے ثابت ہے کہ چیریوں میں غیرمعمولی اینٹی آکسیڈنٹس اور فلے وینولز ہوتے ہیں۔ یہ وجہ ہے کہ وہ گٹھیا اور جوڑوں کے درد کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔ جامن ، فالسہ اور چیری کو اپنی غذا کا حصہ ضرور بنائیں۔ اینٹی آکسیڈنٹس […]
پی ڈی ایم والے اقتدار کو اپنا سب کچھ سمجھتے ہیں، خالد خورشید

استور(اے بی این نیوز)وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے استور شونٹر روڈ کے سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج ایک بڑی منزل عبور کی ہے، کابینہ کے ممبران اور اسمبلی ممبران نے ہمارا بھر پورساتھ دیا ہے اور رہنمائی کی ہے۔ ہمارا عوام سے […]
آج کوئی نہیں ہارا، آج کا فاتح صرف اور صرف ترکیہ ہے،،طیب اردوان

ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ آج کوئی ہارا نہیں استنبول جیتا، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے،ترکیہ کے صدارتی انتخاب کے حتمی مرحلے میں کامیابی کے بعد صدارتی محل سے عوام کے بڑے مجمعے سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ آپ نے ہمیں دوبارہ یہ […]
کون بنے گا میئرکراچی،انتخاب 15 جون کو شو آف ہینڈ سے ہو گا

کراچی(اے بی این نیوز)میئر کراچی کا انتخاب 15 جون کو شو آف ہینڈ سے ہو گا۔ ریٹرننگ افسر 15 جون کو صبح 8 بجے سے 5 بجے کے درمیان اجلاس بلائے گا، جس وقت ریٹرننگ افسراجلاس بلائےمقررہ وقت میں تمام یوسی چیئرمین ایوان میں موجود ہوں گے۔مقرر کردہ مخصوص وقت میں میئر اور ڈپٹی میئر […]
پی آئی اے پائلٹس کے لئے اچھی خبر آ گئی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)قومی ایئرلائن پی آئی اے کے پائلٹس کی تنخواہوں سے متعلق اچھی خبر آگئی۔ تنخواہوں بارے پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ہوا جس میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ مارچ 2023 کو ختم ہونے والی سہ ماہی کےحسابات کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں پی آئی […]