اس وقت 28مئی اور9مئی کا مقابلہ ہے، عطااللہ تارڑ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت لڑکوں اور لڑکیوں کے ہاکی پراونشل لیگ کی اختتامی تقریب اسلامیہ کالج کے آسٹروٹرف ہاکی گراوؑنڈ میں منعقد کی گئی۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وزیراعظم کے مشیر عطااللہ تارڑتھے جبکہ اعزازی مہمان سابق ممبر صوبائی اسمبلی اختیار ولی تھے۔ وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت […]
بسمہ معروف نے ضابطہ اخلاق کے لیول ون کے آرٹیکل 2.8 کی خلاف ورزی کر دی،جرمانہ عائد

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان ویمن کپ میں شریک بسمہ معروف پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق بسمہ معروف پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ بسمہ معروف نے ضابطہ اخلاق […]
ملتان سے تحریک انصاف کے 6 سابق ایم پی ایز نے پارٹی چھوڑ دی

ملتان (اے بی این نیوز )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ملتان سے تعلق رکھنے والے 6 سابق ارکان پنجاب اسمبلی نے پارٹی چھوڑ دی۔پنجاب اسمبلی کے حلقہ 212 کے سلیم اختر لابر، پی پی 214 سے ظہیر الدین علیزئی نے پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا ہے۔ادھر پی پی 215 سے جاوید […]
ایسالگتا ہے عمران نیازی کی معیشت سے متعلق سوجھ بوجھ محدودہے،وزیر اعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیراعظم شہبازریف نے کہا ہے کہ ایسالگتا ہے عمران نیازی کی معیشت سے متعلق سوجھ بوجھ محدودہے،سماجی ویب سایئٹ ٹویٹر پر انہوں نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ عمران نیازی شایدملک کومعاشی مشکلات میں ڈالنے میں اپناکرداربھول گئے ہیں۔آئی ایم ایف معاہدے کوختم کرنے سمیت ہمیشہ پاکستان کے ڈیفالفٹ کی […]
چادر اور چاردیواری کی بے حرمتی سے لوگوں کے دل ٹوٹ چکے ہیں،شیخ رشید

اسلام آباد (اے بی این نیوز )چادر اور چاردیواری کی بے حرمتی سے لوگوں کے دل ٹوٹ چکے ،ادارے ملک میں پھیلنے والی افواہوں کا سد باب کریں،شیخ رشید کا ٹویٹ ،انہوں نے کہا ہر افواہ کے پیچھے کوئی سازش چھپی ہوتی ہے،پارٹی چھوڑنے والے نظریہ ضرورت کے تحت کئی جماعتیں بدل چکے ہیں
پاکستان مختلف ادوار میں سازشوں کا شکار رہا ،مرتضیٰ وہاب

کراچی ( اے بی این نیوز )پاکستان مختلف ادوار میں سازشوں کا شکار رہا ،مرتضیٰ وہاب نے کہالیڈرز اپنے کردار سے قوم کو پا ؤں پر کھڑا کرتے ہیں ، عمران خان نے نوجوانوں کو گمراہ کیا،،نوجوانوں کا برین واش کیا گیا ،، نظر یہ عمران خان کہتا ہے میں ،میں اور میں ، پی ٹی آئی […]
نومئی کو شرپسندوں نے شہدا کی یاد گاروں کی بے حرمتی کی ،وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی ( اے بی این نیوز )نومئی کو شرپسندوں نے شہدا کی یاد گاروں کی بے حرمتی کی ،وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نےخطاب کرتے ہو ئے کہا کہ شہدا نے ملک کیلئے اپنی جانوں کی قربا نیاں دیں،9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد ملک دوست نہیں ملک دشمن ہیں، شرجیل میمن نے یوم تکریم شہدا […]
عدم استحکام پیدا کرنے والی اندرونی اور بیرونی قوتوں کا گٹھ جوڑ بے نقاب ہو چکا،آرمی چیف

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کے افسران سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ جو لوگ پاکستان کے عوام اور اس کی مسلح افواج کے درمیان اٹوٹ بندھن کو کمزور کرنے کی ناکام کوششیں کر […]
شہریار آفریدی کو ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے،بایاں بازو مفلوج ہو گیا،وکیل کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں دعویٰ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان تحریک انصاف کے راہنماشہریار آفریدی کو ڈیتھ سیل میں رکھا گیا اور ان کو چکی پیسنے کو دی گئی ہے، شہر یا ر آفریدی کابایاں بازو مفلوج ہو گیا ہے ،حرکت کرنے سے قاصر ہے، یہ دعویٰ ان کے وکیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں کیا،عدالت نے شہریار […]
ہم کسی صورت پارٹی نہیں چھوڑ رہے ، ڈاکٹر یاسمین راشد ، میاں محمود الرشید اور اعجازچودھری ڈٹ گئے

لاہور ( اے بی این نیوز )ہم کسی صورت پارٹی نہیں چھوڑ رہے ، ڈاکٹر یاسمین راشد ، میاں محمود الرشید اور اعجازچودھری کی میڈیا سے گفتگو، انہوں نے کہا ظلم ایک حد تک کیا جاسکتا ہے 7 خواتین کی ابھی تک شناخت پریڈ نہیں ہوئی، جو بدسلوکی ہوئی وہ خواتین باہر آکر بتائیں گی،ان خواتین کے […]