اہم خبریں

پاکستان مختلف ادوار میں سازشوں کا شکار رہا ،مرتضیٰ وہاب

کراچی (  اے بی این نیوز  )پاکستان مختلف ادوار میں سازشوں کا شکار رہا ،مرتضیٰ وہاب نے کہالیڈرز اپنے کردار سے قوم کو پا ؤں پر کھڑا کرتے ہیں ، عمران خان نے نوجوانوں کو گمراہ کیا،،نوجوانوں کا برین واش کیا گیا ،، نظر یہ عمران خان کہتا ہے میں ،میں اور میں ، پی ٹی آئی اور ٹائی ٹانک جہاز کے حادثات میں کافی مماثلت نظرآتی ہے ،ناصرحسین شاہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے اقتدار کابھی یہ پہلا تجربہ تھا جس میں انکی کشتی ڈوب گئی،لیکن ٹائیٹانک کا کپتان ہیرو تھا جس نے مسافروں اورجہاز کے ساتھ خودکی بھی قربانی دی ،، جب کہ عمران نیازی نے 9 مئی کو رہنمائوں اور کارکنوں کو استعمال کیا۔

متعلقہ خبریں