کراچی ( اے بی این نیوز )نومئی کو شرپسندوں نے شہدا کی یاد گاروں کی بے حرمتی کی ،وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ نےخطاب کرتے ہو ئے کہا کہ شہدا نے ملک کیلئے اپنی جانوں کی قربا نیاں دیں،9 مئی کے واقعات میں ملوث افراد ملک دوست نہیں ملک دشمن ہیں، شرجیل میمن نے یوم تکریم شہدا تقریب سے خطابکرتے ہو ئے کہا کہ وردی پہننے والے آپ کا اور ہمارا تحفظ کر رہے ہیں،،اپنی فورسز کا احترام کرنا چاہیے















