اہم خبریں

مون سیزن ،محکمہ صحت اسلام آباد نے ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) محکمہ صحت نے اسلام آباد میں مون سیزن کے دوران ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ظاہر کردیا۔جاری کردہ ایڈوائزری کے مطابق ڈینگی مچھروں سےبچنےکیلئے گھروں یا اس کے ا ٓس پاس مچھروں کی افزائش گاہوں کوختم کریں، مچھرسے بچنے کیلئے لوشن کا استعمال کریں ،گھر میں غیرضروری پانی نہ کھڑا ہونے دیں […]

کراچی ، نگلیریا کیسز میں اضافہ،پانچ روز میں 3 ہلاکتیں

کراچی (نیوز ڈیسک ) کراچی میں نگلیریا کیسز میں اضافہ،پانچ روز میں 3 ہلاکتیں۔دماغ خور وائرس نگلیریا سندھ بھر میں پھیلنے لگا صوبائی محکمہ صحت نے بھی کہا ہے کہ کراچی میں گزشتہ پانچ روز کے دوران نگلیریا سے تین اموات ہوئی ہیں ۔ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کراچی ڈاکٹر عبدالحمید نے نگلیریا سے متاثر ہونے […]

عمران خان کا آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل خارج از امکان نہیں، خواجہ آصف

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل سے متعلق بڑا بیان دے دیا۔وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے نجی ٹی وی سے بات چیت میں کہاکہ عمران خان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی خارج از امکان نہیں۔انہوں نے کہا کہ تمام حربے […]

تینوبو نائیجریا کے نئے صدر منتخب،حلف اٹھا لیا

ابوجا(نیوزڈیسک) تینوبو نے نائیجیریا کے نئے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے جس کے بعد وہ نائجیریا کے 16ویں صدر بن گئے ۔عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق 71 سالہ صدر تینوبو نے دارالحکومت کے ایگل اسکوائر ایونیو میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا اور ملک کی معیشت اور توانائی کے شعبے کی زبوں […]

اوکاڑہ،سدھو موسے والا کا پاکستانی مداح گرفتاری کے بعد رہا

اوکاڑہ(نیوزڈیسک)اوکاڑہ میں بھارتی پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کی برسی کے موقعے پر سالانہ ختم کے پروگرام کے بعد فائرنگ کی دعوت دینے پر گرفتار ہونے والے ملزم کو پولیس نے رہا کر دیا ۔پولیس نے بتایاکہ اوکاڑہ تھانہ بی ڈویژن پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بھارتی گلوکار کے سالانہ ختم کی دعوت دینے […]

کراچی سے سابق رکن قومی اسمبلی جمیل احمد خان نے تحریک انصاف چھوڑ دی

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی سے سابق رکن قومی اسمبلی جمیل احمد خان نے بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے علیحدگی کا اعلان کردیا ہے۔کیپٹن (ر) جمیل احمد خان نے موجودہ صورتحال کے حوالے سے اپنا ویڈیو بیان جاری کیا جس میں انہوں نے کہا کہ وہ لگ بھگ 13 سال تک پاکستان آرمی میں بطور […]

پاکستان کپ ویمنز ون ڈے، سدرہ امین نے ڈائنامائٹس کو ایک اور فتح سے ہمکنار کردیا

کراچی(نیوزڈیسک)سدرہ امین کی برق رفتار اننگز نے ڈائنامائٹس کو پاکستان کپ ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ میں ایک اور فتح سے ہمکنار کردیا۔ڈائنامائٹس نے بلاسٹرز کو 78 رنز سے شکست دے کر فتوحات کی ہیٹ ٹرک کرلی۔کپتان سدرہ امین کو 95 رنز کی عمدہ اننگز کھیلنے پر میچ کی بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔اسٹیٹ بینک گراؤنڈ […]

وزیراعظم شہباز شریف کا ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کو ٹیلی فون،مبارک پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )وزیراعظم شہبازشریف نے دوبارہ منتخب ہونے پر صدر ایردوان کو مبارک پیش کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا،آپ کا دوبارہ انتخاب ترکیہ کے عوام سے وابستگی اور مثالی خدمت کا اعتراف ہے، وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ کے نومنتخب صدر ٹیلی فونک گفتگو،انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو دہائیوں […]

دنیا بھر کے میڈیا پر صدر اردوان کی کامیابی کے چرچے،بھر پور کو ریج

استنبول ( اے بی این نیوز    )صدر رجب طیب ایردوان کی انتخابی کامیابی کو عالمی میڈیا میں بڑے پیمانے پر کوریج دی گئی ہے۔ استنبول اور انقرہ میں شہریوں نے صدارتی محل اور سڑکوں پرایردوان کی انتخابی جیت کا جشن منانا شروع کر دیا ہے ۔ دی گارڈین نے لکھا ہے کہ ایردوان مزید 5 سال تک […]

بھارت، منی پور میں نسلی فسادات بھڑک اٹھے، ہلاکتوں کی تعداد 75 سے تجاوز کر گئی

نئی دہلی(  اے بی این نیوز  ) بھارت کی ریاست منی پور میں عیسائیوں کے خلاف دو ہفتوں سے جاری فسادات میں اب تک 75 افراد سے زائد ہلاک ہوچکے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق منی پور میں جاری فسادات میں سیکورٹی فورسز اور مختلف گروپوں میں تصادم اور فائرنگ کے نتیجے میں اب تک 75 افراد ہلاک […]