اہم خبریں

گلگت بلتستان معاملہ، جو فیصلہ وزیراعظم کریں گے وہ قابل قبول ہوگا، سپیکر

گلگت بلتستان ( اے بی این نیوز      )یہ ہمارا اندرونی معا ملہ ہے ، سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی امجد زیدی کی اے بی این نیوز سے خصوصی گفتگوانہوں نے کہاکہ جو فیصلہ وزیراعظم کریں گے وہ قابل قبول ہوگا،اپوزیشن لیڈر امجد حسین نے کہا گلگت بلتستان حکومت ڈیلیور نہیں کرپارہی، جو ماحول آج پیدا ہوا ہے یہ […]

گلگت میں تحریک انصاف کا اپنے ہی سپیکر اسمبلی کے خلاف تحر یک عدم اعتماد لا نے کا فیصلہ

گلگت بلتستا ن ( اے بی این نیوز   ) گلگت بلتستا ن میں سیا سی ہل چل شروع ہو گئی،گلگت میں تحریک انصاف کا اپنے ہی سپیکر اسمبلی کے خلاف تحر یک عدم اعتماد لا نے کا فیصلہ ، پی ٹی آئی کے ارکان آج اسمبلی میں سیپکر امجد زیدی ایڈووکیٹ کےخلاف بل پیش کرینگے ، ڈھائی ڈھائی […]

آ زا د کشمیر کے بعد تبدیلی کی گلگت بلتستا ن کی دہلیز پر بھی دستک

گلگت بلتستان (اے بی این نیوز     )آ زا د کشمیر کے بعد تبدیلی کی گلگت بلتستا ن کی دہلیز پر بھی دستک ،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید پر بھی نااہلی کی تلوار لٹکنے لگی ،خالد خورشید کے خلاف جعلی ڈگری کیس میں چیف جسٹس نے روزانہ کی بنیاد پرسماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل دیدیا ،لارجر […]

حمزہ کیمپ پر حملہ میں ملوث 30 گرفتار ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل

اٹک (  اے بی این نیوز     )عمران خان کی گرفتاری پر پرتشدد احتجاج،حمزہ کیمپ پر حملہ میں ملوث 30 گرفتار ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل،ملزمان کی شناخت پریڈ اٹک ڈسٹرکٹ جیل میں کی گئی، حمزہ کیمپ پر حملہ میں 72ملزمان گرفتار ہیں، گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ نیو ٹاؤن میں انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج […]

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

لاہور ( اے بی این نیوز   )عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس کی درخواست منظور کر لی گئی ،انسداد دہشتگردی عدالت لاہور نے گھر کے دوبارہ سرچ وارنٹ جاری کردیئے ،،،ایڈمن جج عبہر گل خان نے سرچ وارنٹ جاری کیے ،عدالت میں ڈی آئی جی آپریشن کی جانب سے رپورٹ جمع کرا دی گئی ،پولیس […]

عمران خان کے لا ہو ر ہا ئی کو رٹ اور انسداد دہشت گردی عدالت سے ضما نتی مچلکے منظور

لاہور ( اے بی این نیوز   )چیئرمین تحریک انصا ف عمران خان کے لا ہو ر ہا ئی کو رٹ اور انسداد دہشت گردی عدالت سے ضما نتی مچلکے منظور،لاہور ہائی کورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں ضمانتی مچلکے منظور کیے ۔۔اے ٹی سی عدا لت نے بھی تین مقدمات میں عمران خان کے عبوری ضما […]

حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز آئی ایم ایف کے ساتھ شئیر کر دیں

اسلام آباد (اے بی این نیوز)حکومت نے آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز آئی ایم ایف کے ساتھ شئیر کر دیں، وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف بجٹ کا جائزہ لے کر وزارت خزانہ حکام سے بجٹ پر بات چیت کرے گا۔ ایف بی آر اہداف اور قرضوں کی ادائیگیوں سمیت اہم اہداف کی […]

کراچی،بدامنی بڑھنے لگی،پولیس مقابلے سمیت مختلف حادثات و اقعات میں 5 افراد جاں بحق

کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی میں بدامنی بڑھنے لگی،پولیس مقابلے سمیت مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق ،4 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے سمیت مختلف واقعات وحادثات میں ایک خاتون سمیت5افرادجاں بحق ہوگئے جبکہ 4زخمی ہیں۔ مبینہ پولیس مقابلےمیں موٹرسائیکل لفٹرززخمی حالت میں گرفتار کیا گیا، دوسرئے واقعے میں ٹرین کی […]

اراضی تنازعہ ،پنچائت سے واپسی پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ ، میاں بیوی جاں بحق

اوکاڑہ(نیوزڈیسک) اراضی تنازعہ ،پنچائت سے واپسی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میاں بیوی جاں بحق ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ واقعہ اوکاڑہ کے تھانہ حویلی لکھاکی حدودمیں پیش آیا ،جس میں میاں بیوی جاں بحق ہوگئے، بحق ہونےوالوں میں ممتازاورکنیزفاطمہ شامل ہیں،میاں بیوی قریبی گاؤں سےپنچایت سےواپس آرہےتھے۔ پولیس کے مطابق میاں بیوی کوزمین […]

جاری منصوبوں میں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائیگی، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

گلگت(نیوزڈیسک) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے کہا کہ ہم عوام کے ووٹ سے منتخب ہو کر آئے ہیں عوامی مسائل کا حل ہماری ترجیح ہے جاری منصوبوں میں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائیگی، عوام کی سہولت کیلئے بنائے گئے منصوبوں میں کام کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے […]