Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

گلگت میں تحریک انصاف کا اپنے ہی سپیکر اسمبلی کے خلاف تحر یک عدم اعتماد لا نے کا فیصلہ

گلگت بلتستا ن ( اے بی این نیوز   ) گلگت بلتستا ن میں سیا سی ہل چل شروع ہو گئی،گلگت میں تحریک انصاف کا اپنے ہی سپیکر اسمبلی کے خلاف تحر یک عدم اعتماد لا نے کا فیصلہ ، پی ٹی آئی کے ارکان آج اسمبلی میں سیپکر امجد زیدی ایڈووکیٹ کےخلاف بل پیش کرینگے ، ڈھائی ڈھائی سال سپیکر رہنے کا معاہدہ ہوا تھا، سپیکر امجد زیدی معاہدے کی خلاف ورزی کررہے ہیں،، ڈپٹی سپیکر نذیر احمد کا دعویٰ، سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی کہتے ہیں ،، ایسا کوئی معاہدہ ہے تو عوام کے سامنے لے آئیں۔