اٹک ( اے بی این نیوز )عمران خان کی گرفتاری پر پرتشدد احتجاج،حمزہ کیمپ پر حملہ میں ملوث 30 گرفتار ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل،ملزمان کی شناخت پریڈ اٹک ڈسٹرکٹ جیل میں کی گئی، حمزہ کیمپ پر حملہ میں 72ملزمان گرفتار ہیں، گرفتار ملزمان کے خلاف تھانہ نیو ٹاؤن میں انسداد دہشتگردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج ہے ۔۔مقدمہ میں سابق صوبائی وزیر راجہ راشد حفیظ نامزد ملزم ہیں















