پبلک اکا ونٹس کمیٹی کا نیب کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پبلک اکا ونٹس کمیٹی کا نیب کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار ،نیب کے ڈراپ ہونے والے کیسز پر اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں ،،کمیٹی کاچیئرمین نیب کی عدم موجودگی پر برہمی کا اظہار ،بریفنگ لینے سے انکار کر دیا ، چیئر مین کمیٹی نور عالم خان کہتے ہیں […]
عمران خان نے چار مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں ایک ایک لاکھ کے مچلکے جمع کرادیئے

لاہور ( اے بی این نیوز )عمران خان نے چار مقدمات میں عبوری ضمانتوں میں ایک ایک لاکھ کے مچلکے جمع کرادیئے،چاروں مقدمات میں لا ہو ر ہا ئی کو رٹ اور انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی عبوری ضمانت دو جون تک منظورکررکھی ہے،،،،جناح ہاؤس حملہ کیس میں بھی جے آئی ٹی نے عمران […]
پشاور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کی تقرری، وفا قی حکو مت کی درخواستیں خارج

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پشاور ہائیکورٹ کے ایڈیشنل ججز کی تقرری،سپریم کورٹ نے دو ایک کی اکثریت سے وفا قی حکو مت کی درخواستیں خارج کر دیں۔جسٹس اطہر من اللہ کا اکثریتی فیصلے سے اختلاف، جسٹس منیب اختر نے ریما رکس میں کہا متعلقہ ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ہی وہ مجاز اتھارٹی ہیں جو […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ آل راونڈر فضل محمودکوفینزسے بچھڑے اٹھارہ برس بیت گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ آل راونڈر فضل محمودکوفینزسے بچھڑے اٹھارہ برس بیت گئے۔فضل محمود ایک سو وکٹوں کا سنگ میل پار کرنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی ہیں۔سابق آل راونڈر نے انیس سو باون میں بھارت کے خلاف ٹیسٹ ڈیبیو کیا۔1962میں فضل نے اوول گراونڈ میں انگلینڈ کے خلاف […]
پارلیمنٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل قانون بنا کر عدالتی اختیار سے تجاویز کیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)پارلیمنٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل قانون بنا کر عدالتی اختیار سے تجاویز کیا ،صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عابد زبیری نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا،، جواب میں کہا گیا ہے ،سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل قانون آئینی اصول کی خلاف ورزی ہے،سپریم کورٹ نے […]
متنازع ٹویٹ کیس،، اسپیشل جج سنٹرل اسلام آباد میں اعظم سواتی کی عدم حاضری پر فرد جرم کی کارروائی موخر

اسلام آباد (اے بی این نیوز)متنازع ٹویٹ کیس،، اسپیشل جج سنٹرل اسلام آباد میں اعظم سواتی کی عدم حاضری پر فرد جرم کی کارروائی موخر کر دی گئی، پراسیکیوٹر کی اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی استدعا، اعظم سواتی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوں گے یا نہیں،فیصلہ محفوظ، اسپیشل […]
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات کی تیاری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات کی تیاری کا سلسلہ شروع ،فائلرز کے لیئے ٹیکس ریٹ کم کرنے اور نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجویز ،تجویز کا پراپرٹی سیکٹر میں پلاٹوں میں سرمایہ کاری کرنے والے نان فائلرز پر اطلاق ہوگا، نان فائلرز […]
نیب رہا تو ملک نہیں چلے گا ،شاہد خاقان عبا سی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیب رہا تو ملک نہیں چلے گا ،شاہد خاقان عبا سی کی گفتگو کہتے ہیں ،ملک پر رحم کرکے اس ادارے کو ختم کریں آج تک نیب نے کسی سیاستدان کا احتساب نہیں کیا ،کیا جعلی کیسز بنانے پر نیب افسران سے پوچھ گچھ ہوگی، سابق حکومت میں سیاسی مخالفین […]
اسد عمر نے لاہور میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت کیلئے مچلکے جمع کرا دیئے

اسلام آباد( اے بی این نیوز )اسد عمر نے لاہور میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت کیلئے مچلکے جمع کرا دیئے،اسلام آباد ہائیکورٹ نے بیس ہزار روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا تھا، گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے لاہور کے تھانہ گلبرگ میں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور کی […]
القادر ٹرسٹ کے حوالے سے میرے پاس کوئی معلومات یا ثبوت نہیں ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد (اے بی این نیوز)القادر ٹرسٹ کے حوالے سے میرے پاس کوئی معلومات یا ثبوت نہیں ہیں، نیب حکام کو شیخ رشید کا جواب موصول ہو گیا ،، شیخ رشید نیب حکام کے سامنے پیش نہ ہوئے ،، وکیل نے خط پیش کر دیا ،، شیخ رشیدکہتے ہیں ، 13 دسمبر 2019 کو کابینہ […]