اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیب رہا تو ملک نہیں چلے گا ،شاہد خاقان عبا سی کی گفتگو کہتے ہیں ،ملک پر رحم کرکے اس ادارے کو ختم کریں آج تک نیب نے کسی سیاستدان کا احتساب نہیں کیا ،کیا جعلی کیسز بنانے پر نیب افسران سے پوچھ گچھ ہوگی، سابق حکومت میں سیاسی مخالفین کیخلاف جھوٹے کیسز بنائے گئے، تین سال سے پیش ہورہے ہیں نیب آتی ہے نہ گواہ آتے ہیں ، جو ادارہ سیاستدانوں کے احتساب کے لئے بنا تھا اس نے کتنے سیاستدانوں کا احتساب کیا،۔















