اہم خبریں

پبلک اکا ونٹس کمیٹی کا نیب کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )پبلک اکا ونٹس کمیٹی کا نیب کی کارکردگی پر عدم اطمینان کا اظہار ،نیب کے ڈراپ ہونے والے کیسز پر اخراجات کی تفصیلات طلب کرلیں ،،کمیٹی کاچیئرمین نیب کی عدم موجودگی پر برہمی کا اظہار ،بریفنگ لینے سے انکار کر دیا ، چیئر مین کمیٹی نور عالم خان کہتے ہیں ،میں نیب کی کارکردگی سے خوش نہیں ہوں، آئندہ ہفتے نیب سے متعلق میٹنگ رکھیں ہر کیس کی بریفنگ دیں۔

متعلقہ خبریں