اسلام آباد (اے بی این نیوز)پارلیمنٹ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل قانون بنا کر عدالتی اختیار سے تجاویز کیا ،صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن عابد زبیری نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا،، جواب میں کہا گیا ہے ،سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرل قانون آئینی اصول کی خلاف ورزی ہے،سپریم کورٹ نے عدالتی اصلاحات قانون کیس کی سماعت یکم جون کو مقرر کر رکھی ہے.















