اسلام آباد (اے بی این نیوز)آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات کی تیاری کا سلسلہ شروع ،فائلرز کے لیئے ٹیکس ریٹ کم کرنے اور نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجویز ،تجویز کا پراپرٹی سیکٹر میں پلاٹوں میں سرمایہ کاری کرنے والے نان فائلرز پر اطلاق ہوگا، نان فائلرز کی پلاٹوں میں سرمایہ کاری کی حوصلہ شکنی کی جائے گی، آٹومیٹک سسٹم کے ذریعے این ٹی این ہولڈر کو آڈٹ نوٹس بھیجا جائے گا۔















