اہم خبریں

پنجاب کے تمام کنٹونمنٹس کے منتخب اراکین اپنی سیٹوں پر بحال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )الیکشن کمیشن نے پنجاب کے کینٹونمنٹس بورڈ کے منتخب اراکین کی معطلی کا نوٹیفیکیشن واپس لے لیا،پنجاب کے تمام کنٹونمنٹس کے منتخب اراکین اپنی سیٹوں پر بحال ہو گئےالیکشن کمیشن نے رواں سال تین فروری کو پنجاب کے کینٹونمنٹس کے منتخب اراکین کی معطلی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا تھاالیکشن کمیشن […]

شہریار آفریدی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

راولپنڈی (اے بی این نیوز   )تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوری بعد گرفتار کر لیا گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کی نظربندی کے خلاف سماعت ہوئی۔عدالت نے شہریار آفریدی کو 15 روز کی نظر بندی کے بعد رہا کردیا، تاہم انہیں رہا ہوتے […]

9 مئی واقعہ،عمران خان کی لیگل ٹیم جے آئی ٹی کے سامنے پیش

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کے لیے قائم جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (جے آئی ٹی) کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔ملک میں 9 مئی کو جناح ہاؤس اور عسکری ٹاور میں جلاؤ گھیراؤ کے واقعات کی تحقیقات کے لیے قائم جے آئی ٹی […]

پٹرول بم بنا کر دینے والی خواتین ہیں، آئی جی پنجاب

لاہور (  اے بی این نیوز    )انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب عثمان انور کا کہنا ہے کہ ہر شخص کی گرفتاری قانون کے مطابق ہوتی ہے، سوشل میڈیا پر گرفتار خواتین سے متعلق جعلی خبریں لگائی گئیں، گرفتار خواتین پر تشدد کے حوالے سے پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔آئی جی پنجاب عثمان انور نے دیگر پولیس حکام کے […]

ڈالر 312 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی ( اے بی این نیوز  )انٹربینک اور اوپن مارکیٹ کے درمیان ڈالر کی قیمت کا فرق 26 روپے 65 پیسے تک جاپہنچا ہے۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے مہنگا ہوکر 312 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ایکسچینج کمپینز کے مطابق طلب اور سپلائی نہ ہونے کی وجہ سے اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک […]

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب نے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز )سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب نے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے قائم کمیٹی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا ،درخواست میں کہا گیا ہے کہ دو مئی کو سپیکر قومی اسمبلی نے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کی جو کہ غیر […]

آئین کے مطابق کوئی ادارہ پارلیمنٹ کو ڈکٹیٹ نہیں کر سکتا ،وزیردفاع خواجہ آصف

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے سپریم کورٹ میں ون مین شو کا تاثر ختم ہو،پارلیمنٹ کے اختیارات میں مداخلت نہ کی جائے،ہم چاہتے ہیں عدلیہ کے ساتھ تصادم نہ ہو ،سیاستدانوں نے ماضی میںبڑی غلطیاں کی ہیں، ،مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے شفاف انداز […]

سوشل میڈیا پراداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کے خلاف ایکشن شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )سوشل میڈیا پراداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے عناصر کے خلاف ایکشن شروع،ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق اسلام آباد پولیس کے انسداد انتہا پسندی یونٹ کی کارروئیاں،انسداد انتہا پسندی یونٹ کا 203 سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کیلئے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا،ترجمان کے کا کہنا ہے […]

وزارت خزانہ نے ماہ اپریل کی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )وزارت خزانہ نے ماہ اپریل کی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی،رپورٹ کے مطابق مالی سال 2022-23 جولائی تا اپریل ترسیلات زر میں 13 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی، ترسیلات زر کا حجم 22 اعشاریہ 7 ارب ڈالر رہا جو کہ گزشتہ مالی سال اسی عرصہ میں 26 اعشاریہ 1 ارب […]

آئی ایم ایف نے پروگرام بحالی کیلئے انوکھی شرط عائد کر دی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے رابطہ، پروگرام مکمل کرنے کیلئے مدد مانگ لی، آئی ایم ایف نے پروگرام بحالی کیلئے انوکھی شرط عائد کر دی، پروگرام بحالی کیلئے پاکستان میں جاری سیاسی بحران کو آئینی اور قانونی طور پر حل کیا جائے ، آئی ایم ایف […]