اہم خبریں

بجٹ میں عوام پر مزید بوجھ نہیں ڈالنا چاہتے لیکن ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں، وزیر خزانہ

لاہور(اے بی این نیوز   ) وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ کوشش کریں گے بجٹ میں عوام پر مزید بوجھ نہ ڈالا جائے لیکن آئی ایم ایف کی وجہ سے ہمارے ہاتھ بندھے ہوئے ہیں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ جب پاکستان کی معیشت بہتر ہونے […]

اتحادی حکومت نے وفاقی تعلیمی بورڈ میں نئے چیئرمین کی تعیناتی کا راستہ روک لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اتحادی حکومت نے وفاقی تعلیمی بورڈ میں نئے چیئرمین کی تعیناتی کا راستہ روک لیا،وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی دور کی ایک اور تعیناتی پر اظہاراطمینان کر دیاوفاقی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین قیصرعالم کودوبارہ چیئرمین تعینات کرنے کا فیصلہ،وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ سے سمری کی منظوری لینے کی […]

مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری، کوٹری میں دیوار گرنے سے 3 بچے جاں بحق، 5 زخمی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )ملک کے مختلف شہروں میں بارش اور ژالہ باری ہوئی۔ گلگت بلتستان کے پہاڑوں پر ہلکی برف باری سے موسم سہانا ہوگیا۔ کوٹری میں بارش اور ژالہ باری سے دیوار گرگئی جس سے 3 بچے جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔سندھ کے مختلف شہروں میں بادل برسے کہیں ہلکی بارش […]

پیٹرول کی قیمتیں روسی تیل آنے سے بھی کم نہیں ہوں گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )توقع ہے کہ روسی خام تیل کی پہلی کھیپ جون 2023 کے پہلے ہفتے میں پاکستانی بندرگاہ تک پہنچ جائے گی، لیکن وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے یہ واضح کردیا ہے کہ روسی تیل آنے سے ملک میں تیل کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی۔ روسی خام تیل […]

محکمہ تعلیم حکومت کی طرف سے راولپنڈی میں پہلے ٹرانسجینڈر سکول کا افتتاح

راولپنڈی (  اے بی این نیوز )محکمہ تعلیم حکومت کی طرف سے راولپنڈی میں پہلے ٹرانسجینڈر سکول کا افتتاح کر دیا گیاحکومت پنجاب کی طرف سے ٹرانسجینڈر کمیونٹی کیلے مفت تعلیم کے ساتھ کتابیں، یونیفارم اور ماہانہ وظیفہ بھی دیا جائےگاصوباٸی وزارت تعلیم کی جانب سے پہلے ٹرانسجینڈر سکول کا راولپنڈی میں افتتاح کر دیا گیا حکومت […]

وزیراعظم آزادجموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت آمدہ بجٹ تجاویز کے حوالے سے اعلی سطح کےاجلاس کا انعقاد

اسلام آباد (  اے بی این نیوز      )وزیراعظم آزادجموں و کشمیر چوہدری انوارالحق کی زیر صدارت آمدہ بجٹ تجاویز کے حوالے سے اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں موسٹ سینئر وزیر کرنل(ر) وقار نور ،وزیر حکومت راجہ فیصل ممتاز راٹھور ،چیف سیکرٹری ،ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات اور سیکرٹری مالیات نے شرکت کی وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا […]

عمران خان کا 9 مئی کی جے آئی ٹی کے روبرو پیش نہ ہونے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے 9 مئی کی تحقیقات کےلیے بنائی گئی مشترکہ ٹیم کے روبرو پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع نے بتایاکہ عمران خان نے 9 مئی کی ہنگامہ آرائی، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کی تحقیقات کےلیے قائم کی گئی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم میں پیش نہیں ہوں گے۔ذرائع کے […]

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی فنڈز ضبطگی کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کی ضبطگی کا معاملہ کے حوالے سےالیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی فنڈز ضبطگی کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیاالیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی فنڈز ضبطگی کیس کی سماعت 6 جون کو ہوگیالیکشن کمیشن نے چیئرمین پی ٹی آئی اور […]

میانوالی ایئربیس پر بھی حملے کا منصوبہ تھا، محسن نقوی

لاہور(نیوزڈیسک)نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہاہے کہ جناح ہاؤس کے ساتھ میانوالی ایئربیس پر حملے کا خطرناک منصوبہ بنایا گیا تھا، میانوالی میں حملہ آور بھوسے سے بھری ٹرالیوں میں اسلحہ لے کر آئے تھے۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ حملہ آور میانوالی ایئربیس پر قیمتی طیارہ […]

سانحہ 9 مئی کے مزید 4 ملزمان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کی اجازت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت (ATC) نے 9 مئی کو حساس ادارے کے دفتر پر حملے کے 4 ملزمان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کی اجازت دے دی۔عدالت نے حکم کے مطابق ملزمان کے خلاف آرمی سیکرٹ ایکٹ کے تحت بھی کارروائی ہوگی۔عدالتی حکم کے […]