اہم خبریں

اتحادی حکومت نے وفاقی تعلیمی بورڈ میں نئے چیئرمین کی تعیناتی کا راستہ روک لیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)اتحادی حکومت نے وفاقی تعلیمی بورڈ میں نئے چیئرمین کی تعیناتی کا راستہ روک لیا،وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی دور کی ایک اور تعیناتی پر اظہاراطمینان کر دیاوفاقی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین قیصرعالم کودوبارہ چیئرمین تعینات کرنے کا فیصلہ،وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ سے سمری کی منظوری لینے کی اجازت دیدی ،مدت ختم ہونے سے ساڑھے3 ماہ قبل ہی دوبارہ تعیناتی کی تیاری مکمل کرلی گئی،قیصرعالم کی دوبارہ 3سال کیلئےبطورچیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ تعیناتی کا فیصلہ ہوا ہے،پالیسیوں میں تسلسل,اصلاحات,آئی ٹی اقدامات کیلئے دوبارہ تعیناتی ناگزیر قرار حکومتی،قیصر عالم کی بطور چیئرمین 3سالہ مدت13ستمبر 2023کو ختم ہوگی ۔

متعلقہ خبریں