اہم خبریں

سنی لیون نے مداحوں کے ہو ش اڑا دیئے

ممبئی ( اے بی این نیوز   )سنی لیون بھی بالی ووڈ کی دنیا کا ایک ایسا نام ہے جس کے بارے کہا جاسکتا ہے کہ ایک غریب گھرانے سے اٹھنے والی اس سی لیون نے وقت کے حوادث سے سخت مقا بلہ کیا لیکن آخرکار اس نے شہرت کی بلندیوں کو چھوا، حال ہی میں سنی لیون […]

علی محمد خان اور شہریار آفریدی وہ لوگ ہے جو پریس کانفرنس کرکےتحریک انصاف کو نہیں چھوڑ رہے، فرخ حبیب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )‏علی محمد خان کو تیسری مرتبہ اور شہریار آفریدی کو دوسری مرتبہ عدالت سے رہائی کیساتھ ہی دوبارہ گرفتار کرلیا گیا، اس پر صدر مغربی پنجاب پاکستان تحریک انصاف فرخ حبیب نے ردعمل دیتے ہو ئے کہا کہ علی محمد خان اور شہریار آفریدی وہ لوگ ہے جو پریس کانفرنس […]

پی ٹی آئی والوں کو کنگز پارٹی میں دھکیلنے کا ڈرامہ رچایا جا رہا ہے، عمران خان

لاہور ( اے بی این نیوز  )پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ میری قوم خوف کے بت کو توڑ دے ورنہ آنے والی نسلیں آپ کو معاف نہیں کریں گی۔ یاد رکھیں یہ 23 کروڑ عوام کو جیل میں نہیں ڈال سکتے۔ ویڈیو لنک کے ذریعے اپنے خطاب […]

عمران خان نے وزیر صحت عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے کا ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا

لاہور( اے بی این نیوز    ) تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب روپے کا ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے۔نوٹس چیئرمین تحریک انصاف کے وکیل ابوذر سلمان نیازی کی جانب سے بھجوایا گیا، نوٹس میں کہا گیا ہے کہ عبدالقادر پٹیل 15 روز میں اپنے الزامات […]

مریم نواز سے آسٹریلوی ہائی کمشنر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

لاہور( اے بی این نیوز      )مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز سے آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے موقع پر مریم نواز نے کورونا وبا کے دوران آسٹریلیا کی جانب سے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر پاکستان کی مدد پر […]

میرے خلاف مقدمات جھوٹے اور سیاسی ہیں: عمران خان، جے آئی ٹی کو جواب جمع کرا دیا

لاہور(اے بی این نیوز    ) جناح ہاؤس حملے کی تحقیقات کیلئے بنائی گئی جے آئی ٹی میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بجائے ان کے نامزد کردہ نمائندگان پیش ہو گئے۔سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے جے آئی ٹی کی تحقیقات میں شمولیت کیلئے باضابطہ تحریری بیان جمع کروایا گیا، عمران خان […]

تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے میں رواں ماہ کی سب سے بڑی ڈکیتی

اسلام آباد( اے بی این نیوز  )تھانہ سیکرٹریٹ کے علاقے میں رواں ماہ کی سب سے بڑی ڈکیتی،موٹر سائیکل سوار ڈاکو شہری سے 10 لاکھ چھین کر فرارہو گئے، یہ راول ڈیم پل پارک ویو روڈ پر دن دیہاڑے واردت ہوئی ہے، سیکرٹریٹ پولیس نے ظابطے کی کارروائی شروع کر دی،اس سے پہلے بھی اسی جگہ […]

حکومت، پوری قوم، صنعتکار اور کاروباری حضرات مل کر پاکستان کے بہتر حالات کیلئے محنت کر رہے ہیں. وزیرِ اعظم

لاہور( اے بی این نیوز   )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت صنعتی شعبے کے حوالے سے بجٹ تجاویز پر اجلاس منعقد ہوا،وزیر اعظم شہبازریف نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام کو ذیادہ سے ذیادہ ریلیف اور معیشت کی ترقی کو ترجیح دی جائے گی،صنعتی شعبے کی پیداوار […]

ادکارہ شویتا تیواری نے حالیہ ایک فوٹو شوٹ میں کر دیا حیران،سوشل میڈیا پر ایک تہلکہ مچ گیا

ممبئی (  اے بی این نیوز    )گلیمر کی دنیامیں اسی وقت تک کو ئی بھی اداکارہ چمکتی اور دمکتی رہتی ہے جب تک وہ کیمروں کی آنکھ کیلئے منظور نظر رہے،بولی ووڈ کی بیالیس سالہ اداکارہ شویتا تیواری کا شمار ان ادا کاراوں میں ہو تا ہے جنھوں نے اپنے اوپر عمر کو طاری نہیں ہو نے […]

سابق پی ٹی آئی ارکان اسمبلی نے ق لیگ سے ٹکٹوں کی یقین دہانی مانگ لی

لاہور ( اے بی این نیوز  )نو مئی کے واقعات کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو چھوڑنے والے سابق ارکان اسمبلی نے مستقبل میں مسلم لیگ ق سے انتخابات میں پارٹی ٹکٹوں کی یقین دہانی مانگ لی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کو چھوڑ کر مسلم لیگ ق میں شامل ہونے والے چودھری سرور نے پی […]