ایتھوپیا میں ٹی پی ایل ایف کا حکومت سے فوری انتخابات کرنے کا مطالبہ

ادیس ابابا( اے بی این نیوز )ٹی پی ایل ایف کے رہنما ڈیبریشن گیبریمائیکل نے سوشل میڈیا پوسٹ میں ٹائیگرے میں انتخابی عمل کے بارے میں ایک بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ عبوری حکومت صرف 6 ماہ یا 1 سال تک قائم ہو سکتی ہے،ٹی پی ایل ایف کے رہنما ڈیبریشن گیبریمائیکل نے سوشل میڈیا پوسٹ […]
وادی نیلم کے ہو نہار نوجوان نے بجلی جانے کا توڑ نکال لیا۔۔۔۔۔۔

وادی نیلم( اے بی این نیوز ) ایک نوجوان انجینئر نے اپنے علاقے میں لوڈشیڈنگ کا سستا حل تلاش کرکے اسے ہی اپنا کاروبار بنا لیا۔ اب وہ نہ صرف مقامی لوگوں کا لوڈ شڈنگ کا مسئلہ حل کررہے ہیں بلکہ اپنے جیسے کئی نوجوانوں کو روزگار بھی مہیا کرتے ہیں۔محسن حسن پیرزادہ کا تعلق آزاد کشمیر […]
ناصر آباد واٹر سپلائی سکیم کی تکمیل سے علاقے کے عوام کا صاف پانی کی فراہمی کا دیرینہ مطالبہ مستقل طور پر حل ہوگا،وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان

گلگت(اے بی این نیوز ِ )وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید نے رٹو میں 5 کلو میٹر لنک روڑ کا افتتاح کر دیا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید کو سیکریٹری تعمیرات صفدر خان نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ رٹو لنک روڑ کی تعمیر علاقے کے عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا اور اس […]
سنگاپور چین کے مابیں کاروباری اشتراک بڑھنا شروع ہو گیا۔۔۔۔۔

بیجنگ (اے بی این نیوز)سنگاپور کے محکمہ برائے کاروباری ترقی کے زیر اہتمام” سنگاپور ماحول دوست اور سمارٹ ٹیکنالوجی فورم ” زونگ گوان چھون فورم 2023 کے دوران منعقد ہوا۔ منگل کے روز سنگاپور کے محکمہ برائے کاروباری ترقی کے عہدیدار کے مطابق سنگاپور اور بیجنگ کے درمیان تعاون کے وسیع امکانات موجود ہیں۔انہوں نے […]
آخر کار دھونی بول پڑے،اپنی خواہش بتا دی۔۔۔۔

احمد آباد(اے بی این نیوز) بھارتی کرکٹر مہندر سنگھ دھونی نے ایک انٹرویو میں انڈین پریمئیر لیگ( آئی پی ایل) سے ریٹائرمنٹ کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر جواب دیا کہ میرے لیے اس وقت ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنا اچھا اور آسان ہوگا لیکن میں اگلے سیزن میں بھی کھیلنے کا خواہش مند ہوں۔ایم […]
دنیا کی جدید ترین اسمارٹ جائے نماز۔۔۔۔۔۔۔۔

ریاض (اے بی این نیوز)دنیا کی پہلی اسمارٹ جائے نماز بنانے والے عبدالرحمٰن صالح خامس نے جنیوا میں منعقدہ 48 ویں بین الاقوامی ایجادات کی نمائش میں سونے کا تمغہ جیتا ہے۔یہ جائے نماز جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ آراستہ ایک قالین ہے جو نماز پڑھنے کے طریقے کے علاوہ دیگر اسلامی عبادات کے بارے میں […]
ایلون مسک کی کمپنی کو انسانی دماغ میں چپ لگانے کی اجازت مل گئی

بیجنگ (اے بی این نیوز)ایلون مسک کی کمپنی کو انسانی دماغ میں چپ لگانے کی اجازت مل گئی،نیورالنک کمپنینے دعویٰ کیا کہ چپ لگانے سے اعضا کی فعالیت ،انسانی حرکت بہتر ، بینائی اور سماعت کے مسائل حل ہوں، کمپنی نے ٹویٹ کیا ہے کہ یہ ایف ڈی اے کے ساتھ قریبی تعاون میں نیورالنک […]
چائے پینے سے آپ یاد داشت قائم رہتی ہے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ آپ گرم مشروب پینا عادت بنا لیں اس سے عمر کے ساتھ یاد داشت کمزور نہیں ہو تی،اس تحقیق میں 3562 افراد کو شامل کرکے دیکھا گیا تھا کہ زیادہ مقدار میں فلیونولز کے استعمال سے […]
دیگی بالٹی گوشت۔۔۔۔۔

اسلام آباد (اے بی این نیوز) دیگی بالٹی گوشت انتہائی مزیدار ہو تا ہے اس کے پکانے کا طریقہ آ ج ہم آپ کو بتاتے ہیں اس کے لئے آپ بکرے کا گوشت ایک کلو ،ادرک (پسا ہوا) ایک چائے کا چمچ ،لہسن(پسا ہوا) ایک کھانے کا چمچ ،نمک حسب ذائقہ ،کالی مرچ(ثابت) ایک چائے […]
حج 2023 کے خواہشمند درخواست گذاروں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سرکاری حج سکیم 2023 میں محدود نشستیں دستیاب ہیں، ترجمان مذہبی امور کے مطابق حج درخواستیں پہلے آؤ پہلے پاؤ کی بنیاد پر جمع ہوں گی، سیکشن افسر حج پالیسی کو 02 جون تک درخواست جمع ہو سکے گی۔