اہم خبریں

عمران خان پرفوجی عدالت میں ہی مقدمہ چلے گا، وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے اعلان کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان پر بالکل ملٹری کورٹ میں مقدمہ چلے گا، وہی سارے جلاؤ گھیراؤ کے ماسٹر مائنڈ ہیں۔نجی ٹی وی سے بات چیت میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ عمران خان نے جو فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا […]

پاکستان اور اٹلی کے درمیان ماحولیاتی تبدیلی، تجارت اور سرمایہ کاری کے ‘روڈ میپ فار کوآپریشن’ پر دستخط

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )پاکستان اور اٹلی کے درمیان ماحولیاتی تبدیلی، تجارت اور سرمایہ کاری، ورثہ، ثقافت، زراعت، اعلیٰ تعلیم، تکنیکی تعاون اور حوالہ جات کے شعبوں میں ٹیکنالوجی کی منتقلی کے سلسلے میں’روڈ میپ فار کوآپریشن’ پر دستخط کئے گئے ہیں۔ وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان اور اٹلی کی نائب وزیر […]

بریسٹ کینسر، نفسیاتی مسائل اور معذوری سے نمٹنے کے لئے معاشرے کے ہر فرد اپنا کردار ادا کرنا ہوگا ، بیگم ثمینہ عارف علوی

کوئٹہ( اے بی این نیوز   )خاتون اول بیگم ثمینہ عارف علوی نے کہا ہے کہ بریسٹ کینسر، نفسیاتی مسائل اور معذوری سے نمٹنے کی ذمہ داری صرف حکومت وقت کی نہیں بلکہ معاشرے کے ہر فرد کو اسکے تدارک کےلیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا معذور افراد کی فلاح وبہبود اور بریسٹ کینسر کی روک تھام سے […]

روسی تیل 2 ہفتے میں پاکستان پہنچے گا،دنیا میں جہاں بھی سستا تیل ملے گا ہم خریدیں گے،مصدق ملک

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روسی تیل 2 ہفتے میں پاکستان پہنچے گا،دنیا میں جہاں بھی سستا تیل ملے گا ہم خریدیں گے۔بدھ کو یہاں پاکستان انرجی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصدق ملک نے کہا کہ روسی تیل کے زیادہ کارگوز آئیں گے تو پٹرولیم […]

حافظ محمد طاہر محمود اشرفی کی صدارت میں انٹرنیشنل تعظیم حرمین شریفین کونسل کے اجلاس

اسلام آباد(اے بی این نیوز     )انٹرنیشنل تعظیم حرمین شریفین کونسل نے دارالافتاء پاکستان اور پاکستان علماء کونسل کے تعاون سے حجاج بیت اللہ الحرام اور زائرین حرمین الشریفین کی رہنمائی کے لیے موجودہ حالات کے تناظر میں تربیتی نشستوں کو اہتمام کیا ہے جس میں حجاج کرام اور زائرین کی خدمت میں ایک ضابطہ پیش کیا […]

عمران خان نے جمہوریت اور معیشت کو شدید نقصان پہنچا یا، سید خورشید شاہ

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )وفاقی وزیر آبی وسائل سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے عمران خان اور اس کی پارٹی نے وہ رویہ اختیار کیا جس سے ملک، جمہوریت اور معیشت کو شدید نقصان پہنچا،جتھوں کی سیاست، غیر سیاسی اور غیراخلاقی رویوں سے نہ صرف معاشرہ تنزلی کا شکار ہوتا ہے […]

سی ڈی اے کے زیر انتظام اسلام آباد میں کمرشل پلاٹس کی نیلامی دوسرے روز بھی جاری رہی

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )سی ڈی اے کے زیر انتظام اسلام آباد میں کمرشل پلاٹس کی نیلامی دوسرے روز بھی جاری رہی،سیکٹر H-9 پیٹرول پمپ پلاٹ 3.35 ارب روپےمیں نیلام ہوا، نیلامی کے پہلے روز 5 پلاٹ 4.75ارب روپے میں نیلام کئے گئے۔مجمو عی طور پر ابتک 6 پلاٹس 8.1 ارب روپے میں نیلام […]

پاکستان بیلاروس کے ساتھ مضبوط اقتصادی، تجارتی تعلقات استوار کر نے کیلئے پرعزم ہے،بلاول بھٹو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )پاکستان مضبوط اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات استوار کر کے بیلاروس کے ساتھ اعلیٰ سطحی روابط اور دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ بیلاروس کے ہم منصب سے نتیجہ خیز اور تعمیری ملاقات کی اور دونوں ممالک کے درمیان تعاون کے تمام شعبوں پر […]

تحریک انصاف نے حکومتی تجاویز مسترد کرکے مذاکرات سبوتاژ کیے، اعظم تارڑ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مذاکرات کی اندرونی کہانی کئی ماہ بعد سامنے آگئی۔وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے نجی ٹی وی سے بات چیت میں بتایا کہ عمران خان نے حکومتی تجاویز مسترد کرکے مذاکرات سبوتاژ کیے۔انہوں نے کہا کہ مذاکرات کے آخری دور میں شاہ محمود قریشی، […]

وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے چیئرمین بورڈ آف ٹرسٹیز اے اے او آئی ایف آئی شیخ ابراہیم بن خلیفہ الخلیفہ کی ملاقات

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے چیئرمین بورڈ آف ٹرسٹیز اے اے او آئی ایف آئی شیخ ابراہیم بن خلیفہ الخلیفہنےملاقا ت کی ،شیخ ابراہیم بن خلیفہ الخلیفہ کی پاکستان میں اسلامک کیپیٹل مارکیٹس پر پہلی بین الاقوامی کانفرنس کے انعقاد پر مبارکباد دی،شیخ ابراہیم بن خلیفہ آل خلیفہ نے پاکستان […]