اہم خبریں

سپیکر کیخلاف تحریک عدم کا معاملہ، مسئلہ افہام وتفہیم سے حل کرینگے ،شمس الحق لون

گلگت(نیوز ڈیسک ) مشیر داخلہ گلگت بلتستان شمس الحق لون نے کہا ہے کہ سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے میں عجلت سے کام لیا ہے ،مسئلہ کو حل کرنے کی کوشش کی جائیگی ۔آج میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر نذیر احمد ایڈووکیٹ اور سپیکر گلگت بلتستان […]

فرنچ اوپن، بڑا اپ سیٹ،ٹینس سٹارڈینیل میدوادیو ایونٹ سے باہر ہوگئے

دبئی(نیوز ڈیسک) فرنچ اوپن کےپہلے راؤنڈ میں بڑا اپ سیٹ دیکھنے میں آیا،روسی ٹینس سٹار ، عالمی نمبردو،،ڈینیل میدوادیو شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئے تفصیلات کے مطابق ایک سو بہتر ویں نمبر پر موجود برازیلین کھلاڑی تھیاگو نےچار گھنٹے کے سخت مقابلے کے بعد عالمی نمبر2 سے یہ میچ جیتا، تھیاگو نے کیریئر میں […]

آئندہ ٹورنامنٹس کی تیاری،پاکستان فٹ بال ٹیم کا تربیتی کیمپ آج سے شروع ہوگا

لاہور (نیو زڈیسک) پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام آنیوالے ٹورنامنٹس کی تیاری کیلئے قومی فٹ بال تربیتی کیمپ کا آغاز آج سے لاہور میں ہوگا، تربیتی کیمپ میں 28 کھلاڑی شرکت کریں گے تربیتی کیمپ کا مقصد آئندہ ٹورنامنٹس کیلئے کھلاڑیوں کو آئندہ ٹورنامنٹس کے تیار کرنا ہے تاکہ موریشس میں ہونیوالے 4 ممالک […]

ملکی سیاست میں نئی ہلچل، آصف علی زرداری کی لاہورآمد،اہم ملاقاتیں متوقع

لاہور (نیوز ڈیسک) شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور سابق صدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے ۔تفصیلات کے مطابق سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری چارٹرڈ طیارے کے ذریعے دبئی سے لاہور پہنچے ،پیپلزپارٹی کو پنجاب میں مزید مضبوط بنانے کے لیے اہم ملاقاتیں کریں گے ، سربراہ مسلم لیگ ( ق ) کے چودھری […]

عمران خان، بشریٰ بی بی کی ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)190 ملین پاؤنڈز کیس، سابق وزیراعظم عمران خان، بشریٰ بی بی کی ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی سربراہی میں ڈویژن بینچ عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کرے گا،عمران خان کی دیگر دو درخواستوں پر بھی سماعت اسلام […]

روس نے یوکرینی علاقوں کے 15 لاکھ شہریوں کو پاسپورٹ دے دئیے

ماسکو(نیوزڈیسک)روس نے یوکرین کے الحاق شدہ علاقوں کے 15 لاکھ شہریوں کو پاسپورٹ دے دئیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کے وزیراعظم میخائل میشوسٹن نے کہا کہ یوکرین کے ڈونیٹسک، لوہانسک، زاپورزیا اور خیرسون کے شہریوں کو پاسپورٹ دیے گئے ہیں۔روس ان چاروں علاقوں کو مکمل طور پر کنٹرول نہیں کرتا اور اس الحاق کو […]

پاکستانی حدود میں میزائل فائر کرنے پر عالمی شرمندگی اٹھانا پڑی، بھارت کا اعتراف

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی حکومت نے گزشتہ سال 9 مارچ کو پاکستانی حدود میں براہموس میزائل فائر کرنے کے واقعہ سے متعلق اعتراف کیا کہ میزائل فائر کرنے پر عالمی شرمندگی اٹھانا پڑی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت کا کہنا تھا کہ پاکستان میں براہموس میزائل گرنے کے واقعے سے پڑوسی ممالک سے تعلقات بھی […]

9 مئی کے واقعات میں ملوث مردان کا سرکاری افسر معطل

مردان(نیوزڈیسک)9 مئی کے واقعات میں ملوث مردان کے سرکاری افسر کو معطل کر دیا گیا۔سرکاری اعلامیہ کے مطابق یہ پہلا سرکاری افسر ہے جسے 9 مئی واقعات پر معطل کیا گیا ہے۔ محمد اسماعیل انجینئرنگ یونیورسٹی مردان میں اسسٹنٹ کنٹرولر امتحانات تھا۔ان کے خلاف سٹی تھانہ مردان میں مقدمہ درج ہے، ملزم محمد اسماعیل گرفتاری […]

جہانگیر ترین، علیم خان اسلام آباد پہنچ گئے،مختلف شخصیات سے اہم ملاقاتیں کرینگے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سینئر سیاستدان جہانگیر ترین اور علیم خان اسلام آباد پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین اور علیم خان لاہور سے اپنے اپنے طیاروں پر اسلام آباد پہنچے ۔جہانگیر ترین اور علیم خان کی اپنے دورہ اسلام آباد کے دوران آئندہ کی سیاسی صورتحال پر اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین اور […]

عمران خان، بشریٰ بی بی کی ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت کل ہو گی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)190 ملین پاؤنڈز کیس، عمران خان، بشریٰ بی بی کی ضمانتوں کا معاملے کے حوالے سے سابق وزیراعظم عمران خان، بشریٰ بی بی کی ضمانتوں کی درخواستوں پر سماعت کل ہوگی،سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب […]