شیخ رشید کے گھر پر چھاپے کے دوران ملازم پر تشدد کے خلاف درخواست دینے کا فیصلہ

راولپنڈی( اے بی این نیوز )شیخ رشید کے گھر پر چھاپے کے دوران ملازم پر تشدد کے خلاف درخواست دینے کا فیصلہ، درخواست شیخ رشید احمد کی جانب سے آئی جی اسلام آباد کو دی جائے گیدرخواست میں وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ، ایس پی، ڈی ایس پی کے علاوہ ایس ایچ او کوہسار کو نامزد […]
نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں جج قتل کیس میں پیش رفت، ڈاکو کی شناخت ہو گئی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں جج قتل کیس میں پیش رفت ،جج سردار امجد اسحاق پر فائرنگ کرنے والے ڈاکو کی شناخت ہو گئی زخمی ڈاکو نے ہی جج سردار امجد پر فائر کیا تھا جس سے جج کی موت واقع ہوئی ،سردار امجد کی بطور ہائی کورٹ جج تعیناتی کا آرڈر […]
روٹی پکانے میں تاخیر پر بھابھی کو تشدد اور فائرنگ سے قتل کرنے والے دیور کو سزائے موت کا حکم

راولپنڈی( اے بی این نیوز ) روٹی پکانے میں تاخیر پر بھابھی کو تشدد اور فائرنگ سے قتل کرنے والے دیور کو سزائے موت کا حکم سنا دیا گیا، عدالت نے حکم دیا ملزم دیور کو اس وقت تک پھانسی کے پھندے پر لٹکایا رکھا جائے جب تک اس کی موت واقع نہ ہوجائے،ملزم راجہ زیشان مقتولہ […]
کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی اپ گریڈیشن مکمل

کو ئٹہ ( اے بی این نیوز )کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی اپ گریڈیشن مکمل،پہلی پرواز پی کے تھری ٹو فائیو اسلام آباد سے صبح چھ بج کر بیس منٹ پر اتری،اپ گریڈ ڈ رن وے پر اترنے کے بعد جہاز کے پائلٹس نےائرپورٹ مینیجر سے ملاقات میں مبارکباد، اپ گریڈیشن پر پانچ ارب روپے لاگت آ ئے […]
امریکہ میں ڈاکٹرفوزیہ کی ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے 20سال بعد ملاقات،گلےملنے،ہاتھ ملانےتک کی اجازت نہیں دی گئی

واشنگٹن (اے بی این نیوز )امریکا میں ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے ان کی بہن ڈاکٹرفوزیہ کی20 سال بعد ملاقات ہو ئی ، یہ ملاقات سینیٹر مشتاق احمد اور کلائیو اسٹافورڈ اسمتھ کے ہمراہ فورٹ ورتھ جیل میں ہوئ،سینیٹر مشتاق احمدنے ٹوئٹر پر ملاقات کی تصدیق کرتے ہو ئے کہا کہ عافیہ صدیقی سے انکی بہن کی ملاقات […]
آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت ہے، عائشہ غوث پاشا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان پاکستان کے داخلی معاملات میں مداخلت ہے، وزیرمملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا کی میڈیا سے گفتگو،انہوں نے کہا کہ پاکستان قانون کے مطابق ہی چل رہا ہے۔آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان غیر معمولی نوعیت کا ہے، پاکستان کے اندرونی معاملات […]
جیل میں خواتین کیساتھ کسی طرح کا ناروا سلوک نہیں کیاگیا،محسن نقوی

لاہور ( اے بی این نیوز )جیل میں خواتین کیساتھ کسی طرح کا ناروا سلوک نہیں کیاگیا،محسن نقوی کی میڈیا سے گفتگو،انہوں نے کہا کہ اس وقت جیل میں گیارہ خواتین ہیں، جن شہریوں کی ہلاکتیں ہوئی ہیں ان کے نام ہمیں بھی بتائے جائیں ، بغیر سوچے سمجھے الزام نہیں لگانا چاہئے
پی ٹی آئی خواتین کارکنوں کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف کیس،لاہور ہائیکورٹ نے ہوم سیکرٹری پنجاب اور آئی جی سے جواب طلب کرلیا

لاہور ( اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی خواتین کارکنوں کی گرفتاریوں اور تشدد کے خلاف کیس میں ہوم سیکرٹری پنجاب،، اور آئی جی پنجاب سے جواب طلب کرلیا،،، عدالت نے سرکاری وکیل کی درخواست مسترد کرنے کی استدعا مسترد کردی،،، بتایاجائے کتنی خواتین نظربند ہیں،، کتنی جیلوں میں اور ریمانڈ پر […]
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرین کےصدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے

لاہور (اے بی این نیوز )پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمینٹرین کےصدر آصف علی زرداری لاہور پہنچ گئے،آصف علی زرداری لاہور میں کچھ روز قیام کریں گے ۔ قیام کے دوران مختلف سیاستدان پیپلزپارٹی میں شمولیت کریں گے،آصف علی زرداری کی چودھری شجاعت حسین سے بھی ملاقات کا امکان ہے،،9مئی کے واقعات کے بعد کی صورت حال پر […]
جھوٹی گواہی دینے سے موت کو ترجیح دونگا، شیخ رشید

اسلام آباد (اے بی این نیوز )دھرتی پرظلم ہورہا ہے آپ اس کا نوٹس لیں میںکبھی کسی غلط کام میں ملوث نہیں تھا، شیخ رشید کی چیف جسٹس سے اپیل انہوں نے کہا کہ جھوٹی گواہی دینے سے موت کو ترجیح دونگا، اللہ کے بعد آپ آخری اس قوم کی امید ہیں ،لوگ آسمان کے بعد […]