اہم خبریں

کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی اپ گریڈیشن مکمل

کو ئٹہ (  اے بی این نیوز   )کوئٹہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی اپ گریڈیشن مکمل،پہلی پرواز پی کے تھری ٹو فائیو اسلام آباد سے صبح چھ بج کر بیس منٹ پر اتری،اپ گریڈ ڈ رن وے پر اترنے کے بعد جہاز کے پائلٹس نےائرپورٹ مینیجر سے ملاقات میں مبارکباد، اپ گریڈیشن پر پانچ ارب روپے لاگت آ ئے اور رن وے جدید ترین ائرفیلڈ لائٹنگ سسٹم سے لیس ہے۔

متعلقہ خبریں