اہم خبریں

امریکہ میں ڈاکٹرفوزیہ کی ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے 20سال بعد ملاقات،گلےملنے،ہاتھ ملانےتک کی اجازت نہیں دی گئی

واشنگٹن (اے بی این نیوز     )امریکا میں ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے ان کی بہن ڈاکٹرفوزیہ کی20 سال بعد ملاقات ہو ئی ، یہ ملاقات سینیٹر مشتاق احمد اور کلائیو اسٹافورڈ اسمتھ کے ہمراہ فورٹ ورتھ جیل میں ہوئ،سینیٹر مشتاق احمدنے ٹوئٹر پر ملاقات کی تصدیق کرتے ہو ئے کہا کہ عافیہ صدیقی سے انکی بہن کی ملاقات 20سال بعدہوئی جوڈھائی گھنٹےجاری رہی،ڈاکٹر فوزیہ کوعافیہ سےگلےملنے،ہاتھ ملانےتک کی اجازت نہیں تھی۔

متعلقہ خبریں