رہنما تحریک انصاف مراد سعید کا پاکستان کے صحافیوں، انسانی حقوق کی تنظیموں اور عوام کے نام کھلا خط

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سینئر رہنما پاکستان تحریک انصاف مراد سعید کا پاکستان کے صحافیوں، انسانی حقوق کی تنظیموں اور عوام کے نام کھلا خط لکھ دیا،خط میں رجیم چینج آپریشن کے بعد شروع ہونے والے سنگین نوعیت کے جعلی مقدمات اور دھمکیوں کے سلسلے کی نشاندہی کی گئی ہےمراد سعید نے ان کو […]
این ڈی ایم اے کی وسطی اور شمالی علاقوں میں بارش کے ممکنہ اثرات کے بارے میں وارننگ جاری

اسلام آباد(اے بی این نیوز )این ڈی ایم اے کی وسطی اور شمالی علاقوں میں بارش کے ممکنہ اثرات کے بارے میں وارننگ جاری ،بارشوں کیوجہ سے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ، سیلاب اور ژالہ باری کا امکان ہے،ژالہ باری کیوجہ سے فصلوں اور دیگر املاک کو نقصان پہنچ سکتا ہے کسی بھی قسم کی ہنگامی […]
پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ تاحال برقرار

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نویں اقتصادی جائزہ مکمل ہونا لازم ہےآئی ایم ایف کیساتھ پروگرام مکمل نہ ہوا تو پاکستان آگلے مالی سال کی دوسری سہہ ماہی میں ڈیفالٹ کر جائیگا،حکومت کا بجٹ کیلئے آئی ایم ایف سے نواں اقتصادی جائزہ ہر صورتحال میں مکمل کرنے کی […]
موجودہ ملکی صورتحال پرمسلم لیگ ق کا اے پی سی بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )موجودہ ملکی صورتحال پرمسلم لیگ ق کا اے پی سی بلانے کا فیصلہ،اے پی سی میں تمام سیاسی اور دینی جماعتوں کو مدعو کیا جائے گا،تحریک انصاف بارے ابھی فیصلہ نہیں ہوا کہ اسے مدعو کیا جائے گا یا نہیں۔
مودی سر کا ر کے جبر سے کھلا ڑی بھی نہ بچ سکے، پہلوانوں کی گرفتاریا ں اورپولیس کاتشدد

دہلی(اے بی این نیوز )مودی سر کا ر کے جبر سے کھلا ڑی بھی نہ بچ سکے ،دارالحکومت دہلی میں پہلوانوں کی گرفتاریا ں اورپولیس کاتشدد، ایتھلیٹس نے انڈیا گیٹ پر بھوک ہڑتال کامنصوبہ بنا لیا ، ورلڈ ریسلنگ فیڈریشن نےپہلوانوں کی گرفتاریوں اورپولیس کے تشددکانوٹس لے لیا 45 روزمیں انڈین ریسلنگ فیڈریشن کےانتخابات کرانے کا […]
یہ آڈیوز ریکارڈ کون کرتا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرلیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )یہ آڈیوز ریکارڈ کون کرتا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرلیا،فریقین کو 19 جون کے لیے نوٹس جار ی عدا لت نے آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیٹی کو ثاقب نثار کے بیٹے کے خلاف کاروائی سے بھی روک دیا ۔ نجم ثاقب کو سمن کئے نوٹس بھی […]
ملک اور قوم کا پیسہ لو ٹنے والو ں کے سا تھ کو ئی رعائیت نہیں بر تی جا ئے گی ، عرفا ن قا در

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) ملک اور قوم کا پیسہ لو ٹنے والو ں کے سا تھ کو ئی رعائیت نہیں بر تی جا ئے گی ، وزیر اعظم کے معا ون خصو صی عرفا ن قا در کی پر یس کا نفر نس ، انہوں نے کہا کہ القا در ٹر سٹ میں […]
گوجرخان اندھے قتل کی واردات کا معمہ حل ہو گیا

راولپنڈی( اے بی این نیوز )گوجرخان اندھے قتل کی واردات کا معمہ حل ہو گیا،مقتول کی اہلیہ سمیت 03ملزمان گرفتار، مقتول ثقلین کواس کی دوسری اہلیہ نے گھریلو چپقلش کی بناء پر آشنا اوراپنے سابقہ شوہر کے بیٹے کے ساتھ مل کر قتل کیا، مقتول اپنی دوسری بیوی ساجدہ کے ساتھ گوجرخان میں رہائش پذیر تھا، گوجرخان […]
واسا نے جڑواں شہروں میں پانی کی کمی دور کرنے کیلئے اربوں روپے کی 33 ترقیاتی سکیموں کا منصوبہ تیار کرلیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز )محکمہ واسا نے جڑواں شہروں میں پانی کی کمی دور کرنے کیلئے اربوں روپے کی 33 ترقیاتی سکیموں کا منصوبہ تیار کرلیامنصوبے کے مطابق راولپنڈی کی مختلف یونین کونسلوں کے علاوہ دریائے سندھ سے پانی کی فراہمی کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،منصوبوں میں 13 سابقہ جبکہ 22 […]
تمباکو کی خطرناک مصنوعات ہمارے حال اور مستقبل کیلئےخطرہ ہیں، شازیہ اسلم سومرو

اسلام آباد(نیوزڈیسک)تمباکو کی صنعت کی مہلک مصنوعات پاکستانی بچوں کےحال اور مستقبل کو تاریک بنا رہی ہیں، حکومت کو اس بات کو یقینی بنانا چاہیے کہ بچے ان مصنوعات سے محفوظ رہیں۔ ان خیالات کا اظہار مقررین نے سوسائٹی فار دی پروٹیکشن آف دی رائٹس آف دی چائلڈ(سپارک)کی جانب سے عالمی یوم انسداد تمباکو نوشی […]