اسلام آباد ( اے بی این نیوز )یہ آڈیوز ریکارڈ کون کرتا ہے؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت سے جواب طلب کرلیا،فریقین کو 19 جون کے لیے نوٹس جار ی عدا لت نے آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیٹی کو ثاقب نثار کے بیٹے کے خلاف کاروائی سے بھی روک دیا ۔ نجم ثاقب کو سمن کئے نوٹس بھی معطل کر دیئے گئے















