اہم خبریں

جہانگیر ترین نے اپنی نئی پارٹی کے قیام کے حوالے سے مشاورتی عمل تیز کردیا

اسلام آباد(  اے بی این نیوز   )جہانگیر ترین نے اپنی پارٹی کے قیام کے حوالے سے مشاورتی عمل تیز کردیا جہانگیر ترین نے گزشتہ دو روز کے دوران 20 کے قریب اہم سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کیں، جہانگیر ترین سے پنجاب، سندھ، خیبر پختونخواہ اور بلوچستان میں مختلف سیاسی شخصیات کا بھی رابطہ ، جہانگیر ترین سے […]

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اردن اور عراق کا دورہ کریں گے

اسلا م آباد (اے بی این نیوز) وزیر خارجہ اردن کے شاہی خاندان کی دعوت پر شاہی شادی میں شرکت کے لیے اردن جائیں گے۔اردن سے وزیر خارجہ 5 سے 7 جون تک عراق کا دورہ کریں گے،دورے کے دوران وزیر خارجہ عراقی قیادت اور اپنے ہم منصب سے تفصیلی ملاقات کریں گی،دورے کے دوران […]

حسا س ادارے کا جعلی آفیسر بن کر شہری کو لوٹنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی کی بڑی کارروائی،حسا س ادارے کا جعلی آفیسر بن کر شہری کو لوٹنے والا ملزم گرفتار،ملزم محمد نعمان نے پاک فوج میں ملازمت کا جھانسہ دے کر شہریوں سے پیسے ہتھیائے۔ملزم خود کو پاک فوج کا جعلی جنرل ظاہر کرکے شہریوں سے رابطہ […]

سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ محمد ناصر اکرم نے استعفی دے دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سیکرٹری متروکہ وقف املاک بورڈ محمد ناصر اکرم نے ذاتی وجوہات کی بناء پر اپنے عہدے سے استعفی دے دیا، محمد ناصر اکرم کو گذشتہ برس 2022 میں کنٹریکٹ کی بنیاد پر سیکرٹری بورڈ کے طور پر تعینات کیا گیا، محمد ناصر اکرم نے قواعد کی روشنی میں استعفی میں […]

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے معیشت اور توانائی بلال اظہر کیانی کا حماد اظہر کے بیان پر جوابی ٹویٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستانی معیشت پر آپ کا لیکچر دینا ڈھٹائی اور ہٹ دھرمی کی انتہا ہی کہاجاسکتا ہے کہ آپ پی ٹی آئی کے اپنے دور کی کارکردگی پر دھوکے اور فریب پر مبنی دعوے کررہے ہیں۔ عمران خان کی نام نہاد معاشی ٹیم کا حصہ آپ بھی تھے اور ہیں جس […]

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سےچیف آف جنرل اسٹاف یو کے کی ملاقات، علاقائی سلامتی کے امور اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) جنرل سر پیٹرک نکولس یارڈلے مونراڈ سینڈرز، چیف آف جنرل اسٹاف (سی جی ایس) یو کے آرمی نے آج جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ جی ایچ کیو پہنچنے پر سی جی ایس یو کے آرمی نے یادگار شہدا پر پھولوں کی […]

جنوبی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے

اسلام آباد( اے بی این نیوز   ) سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر جنوبی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا گیا، آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 2 دہشت گرد مارے گئے۔ مارے گئے دہشت […]

اسلام آباد میں کمرشل پلاٹس کی سہہ روزہ کمرشل پلاٹوں کی نیلامی اختتام پذیر ہو گئی

اسلام آباد( اے بی این نیوز   ) وفاقی ترقیاتی ادارے (کپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی) نے اسلام آباد میں کمرشل پلاٹس کی سہہ روزہ کمرشل پلاٹوں کی نیلامی اختتام پذیر ہو گئی۔تین روزہ کمرشل پلاٹوں کی نیلامی میں 17 پلاٹس 19.325 ارب روپے میں فروخت کئے گئے۔نیلامی کی نگرانی سی ڈی اے ممبر فنانس کی سربراہی میں بنائی گئی […]

سی ڈی اے ، ایم سی آئی سینیٹیشن کے ٹھیکے میں 20 کروڑ سے زائد کی کرپشن کا انکشاف

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )سی ڈی اے ، ایم سی آئی سینیٹیشن کے ٹھیکے میں 20 کروڑ سے زائد کی کرپشن کا انکشاف،ایف آئی اے کا 7 افسران اور ٹھکیدار کے خلاف مقدمہ درج،ایف آئی آر کے مطابق سیںٹیشن ڈیپارٹمنٹ کے سات آفسران نے ملی بھگت سے کنٹریکٹر انس برادرز کو مشینری اور رجسٹریشن […]

اوجی ڈی سی ایل،منگل کو 18 پنشنرز کو پنشن کی ادائیگی کا حکم دے دیا گیا

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )اوجی ڈی سی ایل کے 18ملازمین کو 18 مہینے سے پنشن نہ ملنے کامعاملہ،حکام نے کہا کہ پیر منگل کو ان کی فائلز کلیئر ہو جائیں گی،کوشش کریں گے 15 جون تک سب کلیئر کردیں، قادر خان مندوخیل نے کہا کہ کس کے پاس فائل ہے میں کل ان کو […]