اسلا م آباد (اے بی این نیوز) وزیر خارجہ اردن کے شاہی خاندان کی دعوت پر شاہی شادی میں شرکت کے لیے اردن جائیں گے۔اردن سے وزیر خارجہ 5 سے 7 جون تک عراق کا دورہ کریں گے،دورے کے دوران وزیر خارجہ عراقی قیادت اور اپنے ہم منصب سے تفصیلی ملاقات کریں گی،دورے کے دوران اہم معاہدوں پر دستخط بھی کیے جائیں گے،وزیر خارجہ دورہ عراق کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ ڈاکٹر فواد حسین کی دعوت پر کر رہے ہیں۔















