وزیرخزانہ اسحاق ڈار اوروزیردفاع خواجہ محمد آصف سے پاکستان ٹوبیکوکمپنی کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وفاقی وزیرخزانہ ومحصولات سینیٹرمحمداسحاق ڈار اوروزیردفاع خواجہ محمد آصف سے پاکستان ٹوبیکوکمپنی لمیٹڈ کے وفد نے بدھ کویہاں ایف بی آرہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی۔وفد کی قیادت ایشیا وبحرالکاہل، مشرق وسطیٰ اورافریقہ کیلئے کمپنی کے ایریا ڈائریکٹر وائل صابرا کررہے تھے۔وفد نے ملک کی معاشی ترقی میں کمپنی کے کردار کے حوالہ […]
عمران خان کے کیسز میں وکالت نامہ کون دے گا معاملہ شدت اختیار کر گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کے کیسز میں وکالت نامہ کون دے گا معاملہ شدت اختیار کر گیا،پی ٹی آئی وکیل شیر افضل مروت کا عمران خان سے سماعت سے قبل کمرہ عدالت میں مکالمہ ،عمران خان نے وکیل شیر افضل مروت کی جانب سے وکالت نامہ پر دستخط کرنے سے انکار کر […]
سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 2 جون کو ہو گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 2 جون کو ہو گا،وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال اجلاس کی صدارت کریں گے40 وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ جاری کر دیا گیا، سالانہ پلان 2022-23 پر اب تک عمل درآمد کا جائزہ لیا جائے گانئے مالی سال 2023-24 کے سالانہ پلان […]
بجٹ سے پہلے عوام کیلئے ریلیف

اسلام آباد (اے بی این نیوز )یوٹیلیٹی اسٹورز پرمزید مختلف برانڈز کا گھی اور کوکنگ آئل سستا کر دیا گیا،یوٹیلٹی اسٹورز نے کوکنگ آئل 93روپے تک فی لیٹر سستا کردیا گھی کی فی کلو قیمت میں68 روپے تک کمی کردی گئی گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری،کوکنگ آئل اور گھی کی […]
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ضلعی انتظامیہ کو بری امام میں حضرت عبد الطیف کاظمی کے سالانہ عرس کے انعقاد کا حکم دے دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ضلعی انتظامیہ کو بری امام میں حضرت عبد الطیف کاظمی کے سالانہ عرس کے انعقاد کا حکم دے دیا ،ضلعی انتظامیہ 60 روز کے اندر سالانہ عرس سے متعلق قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ایجنسیوں سے سکیورٹی سے متعلق رپورٹ لیکر فیصلہ کرے […]
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات ،وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے جون میں ہیلتھ ڈائیلاگ کے انعقاد کا خیرمقدم کیا وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور امریکی سفیر میں دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت کی،وزیر خارجہ بلاول بھٹو […]
پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گرنے کو تیار

اسلام آباد (اے بی این نیوز )سردار تنویر الیاس آج پی ٹی آئی سے باقاعدہ علیحدگی کا اعلان کریں گے ،سردار تنویر الیاس ق لیگ میں شمولیت اختیار کریں گے،سردار تنویر الیاس کو آزاد کشمیر میں پارٹی کی صدارت بھی دی جائے گی ،آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم اور کپتان عمران خان سے راستے جدا […]
وزیر خارجہ و چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ آزاد کشمیر حکومت کے وفد کی ملاقات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )وزیر خارجہ و چئیرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ آزاد کشمیر حکومت کے وفد کی ملاقات ،وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کی قیادت میں آزاد حکومت کے وفد کی حکومت سازی اور موجودہ سیاسی صورت حال پر تفصیلی گفتگو کی،ملاقات میں صدر پیپلز پارٹی چوہدری یاسین […]
عمران خان کی تاریخی غلطی کا خمیازہ ابتک قوم بھگت رہی ھے،محسن شاہنواز رانجھا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عمران خان کو آج حسب روایت ضمانت میں توسیع دی گئ۔ان لوگوں نے جتھوں کی شکل میں حملے کیے، یہ سلسلہ 2014 سے شروع ہوا تھا۔سول نافرمانی کا اعلان کیا گیا ، بجلی کے بل جلائے گیا۔سپریم کورٹ کی دیوار پر شلواریں لٹکا دی گئ تھی۔اس تاریخی غلطی کا خمیازہ […]
ملک میں پانی کی قلت 27فیصد ہے،ارسا

اسلام آباد (اے بی این نیوز )قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آبی وسائل کا نواب یوسف تالپور کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا جس میں پانی کی قلت اور سندھ پنجاب تنازعے کا جائزہ لیا گیا،ارسا حکام نے بتایا کہ ملک میں پانی کی قلت 27فیصد ہے،محسن لغاری نے بتا یا کہ ملک میں پانی کی […]