اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس 2 جون کو ہو گا،وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال اجلاس کی صدارت کریں گے40 وزارتوں اور ڈویژنز کو مراسلہ جاری کر دیا گیا،
سالانہ پلان 2022-23 پر اب تک عمل درآمد کا جائزہ لیا جائے گانئے مالی سال 2023-24 کے سالانہ پلان کی منظوری دی جائے گینئے بجٹ کیلئے وفاقی ترقیاتی پروگرام کا جائزہ لیا جائے گا وزارت خزانہ، اسٹیٹ بینک کے حکام اجلاس میں شرکت کریں گےصوبائی حکومتوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے نمائندے بھی شرکت کریں گے















